• 🌻 اپنے فارم کو صرف کھیت نہ بنائیں، ایک یادگار منزل بنائیں! 🌻
    پاکستان کے قابلِ فخر کسانوں کے نام،
    آج صرف فصل اگانا کافی نہیں، بلکہ اپنے فارم کو ایک برانڈ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
    جب آپ کے کھیتوں میں سرسوں، سورج مکھی (Sunflower)، کنولا، السی، قنوا، ارڑو، خوبانی،کلونجی اور دیگر خوبصورت پھولوں والی فصلیں لہلہا رہی ہوں، تو کیوں نہ ان کی خوبصورتی کو بھی آمدنی کا ذریعہ بنایا جائے؟
    کھیتوں میں:
    🌻 خوبصورت جھولے لگائیں۔
    📸 سیلفی پوائنٹس بنائیں۔
    🌿 واکنگ ٹریک اور بیٹھنے کی جگہیں تیار کریں۔
    ☕ فارم کیفے یا دیسی چائے کارنر قائم کریں۔
    🛍️ اپنے فارم کی برانڈنگ کے ساتھ فارم فریش اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات فروخت کریں۔
    جب لوگ آپ کے فارم پر آئیں گے تو وہ صرف تصاویر ہی نہیں لے کر جائیں گے، بلکہ آپ کے فارم کا نام، آپ کی کہانی اور آپ کی مصنوعات بھی اپنے ساتھ لے جائیں گے۔
    یاد رکھیں:
    ہر خوبصورت کھیت ایک ممکنہ سیاحتی مقام ہے، اور ہر کسان ایک کامیاب فارم انٹرپرینیور بن سکتا ہے۔
    میرا خواب ہے کہ پاکستان کا ہر فارم ایسا ہو جہاں لوگ فطرت سے لطف اندوز ہوں، بچوں کو زراعت سے محبت ہو، نوجوان تصویریں بنائیں، خاندان یادگار وقت گزاریں، اور واپسی پر فارم کی خالص مصنوعات خرید کر لے جائیں۔
    Agri Tourism
    صرف سیاحت نہیں، بلکہ کسان کی آمدنی بڑھانے، فارم کی برانڈنگ کرنے، ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینے اور Sustainable Farming
    کی طرف ایک مضبوط قدم ہے۔
    آئیے مل کر عہد کریں: "ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک تہوار، اور ہر کسان ایک کامیاب کاروباری۔"
    Tariq Tanveer
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)
    #AgriTourism #Sunflower #MustardFields #Canola #Flax #Nigella #FarmBranding #SelfiePoint #ValueAddition #SustainableFarming #EveryHarvestIsAFestival #PakistanFarmers
    🌻 اپنے فارم کو صرف کھیت نہ بنائیں، ایک یادگار منزل بنائیں! 🌻 پاکستان کے قابلِ فخر کسانوں کے نام، آج صرف فصل اگانا کافی نہیں، بلکہ اپنے فارم کو ایک برانڈ بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جب آپ کے کھیتوں میں سرسوں، سورج مکھی (Sunflower)، کنولا، السی، قنوا، ارڑو، خوبانی،کلونجی اور دیگر خوبصورت پھولوں والی فصلیں لہلہا رہی ہوں، تو کیوں نہ ان کی خوبصورتی کو بھی آمدنی کا ذریعہ بنایا جائے؟ کھیتوں میں: 🌻 خوبصورت جھولے لگائیں۔ 📸 سیلفی پوائنٹس بنائیں۔ 🌿 واکنگ ٹریک اور بیٹھنے کی جگہیں تیار کریں۔ ☕ فارم کیفے یا دیسی چائے کارنر قائم کریں۔ 🛍️ اپنے فارم کی برانڈنگ کے ساتھ فارم فریش اور ویلیو ایڈڈ مصنوعات فروخت کریں۔ جب لوگ آپ کے فارم پر آئیں گے تو وہ صرف تصاویر ہی نہیں لے کر جائیں گے، بلکہ آپ کے فارم کا نام، آپ کی کہانی اور آپ کی مصنوعات بھی اپنے ساتھ لے جائیں گے۔ یاد رکھیں: ہر خوبصورت کھیت ایک ممکنہ سیاحتی مقام ہے، اور ہر کسان ایک کامیاب فارم انٹرپرینیور بن سکتا ہے۔ میرا خواب ہے کہ پاکستان کا ہر فارم ایسا ہو جہاں لوگ فطرت سے لطف اندوز ہوں، بچوں کو زراعت سے محبت ہو، نوجوان تصویریں بنائیں، خاندان یادگار وقت گزاریں، اور واپسی پر فارم کی خالص مصنوعات خرید کر لے جائیں۔ Agri Tourism صرف سیاحت نہیں، بلکہ کسان کی آمدنی بڑھانے، فارم کی برانڈنگ کرنے، ویلیو ایڈیشن کو فروغ دینے اور Sustainable Farming کی طرف ایک مضبوط قدم ہے۔ آئیے مل کر عہد کریں: "ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک تہوار، اور ہر کسان ایک کامیاب کاروباری۔" Tariq Tanveer CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) #AgriTourism #Sunflower #MustardFields #Canola #Flax #Nigella #FarmBranding #SelfiePoint #ValueAddition #SustainableFarming #EveryHarvestIsAFestival #PakistanFarmers
    0 Reacties 0 aandelen 3K Views 0 voorbeeld