• 🌾 کسان سے برانڈ تک — طارق تنویر کا پیغام 🌾
    "ہر کسان ایک برانڈ، ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک جشن!"
    میرا خواب ایک ایسے پاکستان کا ہے جہاں کسان صرف فصل اگانے والا نہ ہو بلکہ ایک کامیاب کاروباری، ایک برانڈ ایمبیسیڈر اور اپنے فارم کا سفیر ہو۔
    میں گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں ایک ہی پیغام لے کر چل رہا ہوں کہ:
    ✅ ہر کسان اپنے آپ کو برانڈ بنائے۔
    ✅ ہر فارم کو ایگری ٹورزم فارم بنایا جائے۔
    ✅ ہر فصل کی کٹائی کو ایک قومی جشن
    (Harvest Festival)
    کے طور پر منایا جائے۔
    ✅ ہر زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن، برانڈنگ، پیکجنگ اور مارکیٹنگ کی جائے۔
    ✅ زرعی باقیات
    (Agricultural Waste)
    کو Waste نہ سمجھا جائے بلکہ
    Waste to Value
    کے ذریعے نئی مصنوعات میں تبدیل کیا جائے۔
    ✅ کسان اپنی پیداوار براہِ راست صارف تک پہنچائے تاکہ زیادہ منافع حاصل کر سکے۔
    آج دنیا صرف فصل نہیں خریدتی، بلکہ کہانی، معیار، برانڈ اور تجربہ خریدتی ہے۔
    جب ہمارا کسان اپنے فارم کو سیاحتی مرکز بنائے گا، اپنی پیداوار کو برانڈ کرے گا، ویلیو ایڈیشن کرے گا اور اپنی ہر فصل کو ایک تہوار میں تبدیل کرے گا، تب ہی دیہی معیشت مضبوط ہوگی، نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان زرعی ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔
    Agri Tourism
    کا فلسفہ صرف سیاحت نہیں بلکہ
    : 🌱 Farm Branding
    🌱 Value Addition
    🌱 Farm Tourism
    🌱 Direct Marketing
    🌱 Waste to Value
    🌱 Rural Entrepreneurship
    یہ صرف میرا نعرہ نہیں، بلکہ میری زندگی کا مشن ہے۔
    "Every Farmer Must Be a Brand."
    "Every Farm Must Be a Brand."
    "Every Harvest Must Be a Festival."
    "Value Addition"
    "Every Agricultural Waste Must Become Value."
    آئیں! مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں خوشحال کسان، خوشحال دیہات اور خوشحال پاکستان ہمارا مشترکہ خواب نہیں بلکہ حقیقت بن جائے۔
    طارق تنویر
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)
    #AgriTourism #EveryFarmerIsABrand #EveryHarvestIsAFestival #ValueAddition #WasteToValue #BrandPakistan #FarmTourism #KisanKaPakistan #TariqTanveer #ATDCP
    🌾 کسان سے برانڈ تک — طارق تنویر کا پیغام 🌾 "ہر کسان ایک برانڈ، ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک جشن!" میرا خواب ایک ایسے پاکستان کا ہے جہاں کسان صرف فصل اگانے والا نہ ہو بلکہ ایک کامیاب کاروباری، ایک برانڈ ایمبیسیڈر اور اپنے فارم کا سفیر ہو۔ میں گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں ایک ہی پیغام لے کر چل رہا ہوں کہ: ✅ ہر کسان اپنے آپ کو برانڈ بنائے۔ ✅ ہر فارم کو ایگری ٹورزم فارم بنایا جائے۔ ✅ ہر فصل کی کٹائی کو ایک قومی جشن (Harvest Festival) کے طور پر منایا جائے۔ ✅ ہر زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن، برانڈنگ، پیکجنگ اور مارکیٹنگ کی جائے۔ ✅ زرعی باقیات (Agricultural Waste) کو Waste نہ سمجھا جائے بلکہ Waste to Value کے ذریعے نئی مصنوعات میں تبدیل کیا جائے۔ ✅ کسان اپنی پیداوار براہِ راست صارف تک پہنچائے تاکہ زیادہ منافع حاصل کر سکے۔ آج دنیا صرف فصل نہیں خریدتی، بلکہ کہانی، معیار، برانڈ اور تجربہ خریدتی ہے۔ جب ہمارا کسان اپنے فارم کو سیاحتی مرکز بنائے گا، اپنی پیداوار کو برانڈ کرے گا، ویلیو ایڈیشن کرے گا اور اپنی ہر فصل کو ایک تہوار میں تبدیل کرے گا، تب ہی دیہی معیشت مضبوط ہوگی، نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان زرعی ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔ Agri Tourism کا فلسفہ صرف سیاحت نہیں بلکہ : 🌱 Farm Branding 🌱 Value Addition 🌱 Farm Tourism 🌱 Direct Marketing 🌱 Waste to Value 🌱 Rural Entrepreneurship یہ صرف میرا نعرہ نہیں، بلکہ میری زندگی کا مشن ہے۔ "Every Farmer Must Be a Brand." "Every Farm Must Be a Brand." "Every Harvest Must Be a Festival." "Value Addition" "Every Agricultural Waste Must Become Value." آئیں! مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں خوشحال کسان، خوشحال دیہات اور خوشحال پاکستان ہمارا مشترکہ خواب نہیں بلکہ حقیقت بن جائے۔ طارق تنویر CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) #AgriTourism #EveryFarmerIsABrand #EveryHarvestIsAFestival #ValueAddition #WasteToValue #BrandPakistan #FarmTourism #KisanKaPakistan #TariqTanveer #ATDCP
    0 التعليقات 0 المشاركات 2كيلو بايت مشاهدة 0 معاينة
  • 🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿


    پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔


    الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔


    پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔


    🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟


    ✅ فارم برانڈنگ
    ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔


    ✅ فارم شاپ
    فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔


    ✅ فارم کیفے
    فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔


    ✅ فارم سٹے ریزورٹ
    خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔


    ✅ ویجیٹیبل گارڈن
    سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔


    ✅ فروٹ آرچرڈ
    پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔


    ✅ ہربل گارڈن
    دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔


    ✅ ڈیری فارم
    شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔


    ✅ پولٹری اور برڈ ایویری
    بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ فشنگ پونڈ
    "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔


    ✅ سولر سسٹم
    کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم
    فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔


    ✅ بچوں کا پلے ایریا
    خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔


    ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس
    منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔


    🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟


    کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔


    کسان کو چاہیے کہ:
    ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے
    ✔ ویلیو ایڈیشن کرے
    ✔ فارم شاپ بنائے
    ✔ فارم کیفے قائم کرے
    ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے
    ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے


    اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے:
    🌱 فصل کی آمدنی
    🏡 سیاحت کی آمدنی
    🛍 فارم شاپ کی آمدنی
    ☕ فارم کیفے کی آمدنی
    🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی
    اور
    🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔


    ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔


    #AgriTourismPakistan
    #FarmTourism
    #ModelAgriTourismFarm
    #DirectFromFarm
    #ValueAddition
    #FarmBranding
    #FarmCafe
    #FarmStay
    #AgriTourismDevelopmentCorporation
    #KisanKaPakistan
    #TariqTanveer
    #SustainableFarming
    🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿 پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔ الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔ پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟ ✅ فارم برانڈنگ ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔ ✅ فارم شاپ فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔ ✅ فارم کیفے فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔ ✅ فارم سٹے ریزورٹ خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔ ✅ ویجیٹیبل گارڈن سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔ ✅ فروٹ آرچرڈ پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔ ✅ ہربل گارڈن دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔ ✅ ڈیری فارم شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔ ✅ پولٹری اور برڈ ایویری بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔ ✅ فشنگ پونڈ "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔ ✅ سولر سسٹم کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔ ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ ✅ بچوں کا پلے ایریا خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔ ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔ 🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟ کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔ کسان کو چاہیے کہ: ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے ✔ ویلیو ایڈیشن کرے ✔ فارم شاپ بنائے ✔ فارم کیفے قائم کرے ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے: 🌱 فصل کی آمدنی 🏡 سیاحت کی آمدنی 🛍 فارم شاپ کی آمدنی ☕ فارم کیفے کی آمدنی 🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی اور 🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔ #AgriTourismPakistan #FarmTourism #ModelAgriTourismFarm #DirectFromFarm #ValueAddition #FarmBranding #FarmCafe #FarmStay #AgriTourismDevelopmentCorporation #KisanKaPakistan #TariqTanveer #SustainableFarming
    0 التعليقات 0 المشاركات 4كيلو بايت مشاهدة 0 معاينة
  • 🌿 پاکستان میں ایگری ٹورازم: دیہی خوشحالی کا نیا راستہ 🌿


    پاکستان ایک زرعی ملک ہے، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ہم زراعت کو صرف پیداوار تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے سیاحت، روزگار، ویلیو ایڈیشن اور دیہی ترقی کے ساتھ جوڑیں۔


    ایگری ٹورازم
    Agri Tourism
    دنیا بھر میں ایک کامیاب صنعت بن چکی ہے جہاں کسان اپنی زمین، باغات، مویشی فارمز، پھولوں کے باغات اور دیہی ثقافت کو سیاحتی تجربات میں تبدیل کرکے اضافی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔


    ہم پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن
    TDCP
    اور حکومت پنجاب کو تجویز دیتے ہیں کہ


    ✅ تاریخی نہری بنگلوں کو ایگری ٹورزم ریزورٹس بنایا جائے


    ✅ ہر ضلع میں تھیم بیسڈ ایگری ٹورزم ولیج قائم کیے جائیں


    ✅ فارم سٹے (Farm Stay) پروگرام متعارف کروایا جائے


    ✅ فارم شاپس اور ویلیو ایڈیشن سینٹرز قائم کیے جائیں


    ✅ سالانہ فروٹ، فلاور، ہربل اور زرعی فیسٹیولز منعقد کیے جائیں


    ✅ بین الاقوامی سیاحوں کے لیے "Pakistan Rural Experience" برانڈ لانچ کیا جائے


    ایگری ٹورزم صرف سیاحت نہیں بلکہ:


    🌱 کسان خوشحالی
    🌱 دیہی روزگار
    🌱 خواتین کی معاشی شمولیت
    🌱 نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع
    🌱 غربت میں کمی
    🌱 پاکستان کا مثبت عالمی تشخص


    کا ایک مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے۔


    آئیے مل کر پاکستان کے دیہی علاقوں کو ترقی، خوشحالی اور سیاحت کے نئے مراکز بنائیں۔


    طارق تنویر
    CEO
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)


    #AgriTourism
    #RuralDevelopment
    #FarmTourism
    #VillageTourism
    #TourismPakistan
    #PunjabTourism
    #ATDCP
    #KisanKaPakistan
    #PovertyAlleviation
    #PakistanTourism
    🌿 پاکستان میں ایگری ٹورازم: دیہی خوشحالی کا نیا راستہ 🌿 پاکستان ایک زرعی ملک ہے، لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ ہم زراعت کو صرف پیداوار تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے سیاحت، روزگار، ویلیو ایڈیشن اور دیہی ترقی کے ساتھ جوڑیں۔ ایگری ٹورازم Agri Tourism دنیا بھر میں ایک کامیاب صنعت بن چکی ہے جہاں کسان اپنی زمین، باغات، مویشی فارمز، پھولوں کے باغات اور دیہی ثقافت کو سیاحتی تجربات میں تبدیل کرکے اضافی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ ہم پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن TDCP اور حکومت پنجاب کو تجویز دیتے ہیں کہ ✅ تاریخی نہری بنگلوں کو ایگری ٹورزم ریزورٹس بنایا جائے ✅ ہر ضلع میں تھیم بیسڈ ایگری ٹورزم ولیج قائم کیے جائیں ✅ فارم سٹے (Farm Stay) پروگرام متعارف کروایا جائے ✅ فارم شاپس اور ویلیو ایڈیشن سینٹرز قائم کیے جائیں ✅ سالانہ فروٹ، فلاور، ہربل اور زرعی فیسٹیولز منعقد کیے جائیں ✅ بین الاقوامی سیاحوں کے لیے "Pakistan Rural Experience" برانڈ لانچ کیا جائے ایگری ٹورزم صرف سیاحت نہیں بلکہ: 🌱 کسان خوشحالی 🌱 دیہی روزگار 🌱 خواتین کی معاشی شمولیت 🌱 نوجوانوں کے لیے کاروباری مواقع 🌱 غربت میں کمی 🌱 پاکستان کا مثبت عالمی تشخص کا ایک مؤثر ذریعہ بن سکتا ہے۔ آئیے مل کر پاکستان کے دیہی علاقوں کو ترقی، خوشحالی اور سیاحت کے نئے مراکز بنائیں۔ طارق تنویر CEO Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) #AgriTourism #RuralDevelopment #FarmTourism #VillageTourism #TourismPakistan #PunjabTourism #ATDCP #KisanKaPakistan #PovertyAlleviation #PakistanTourism
    0 التعليقات 0 المشاركات 3كيلو بايت مشاهدة 0 معاينة
  • تیس اور اکتیس مئی 2026 کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں دو روزہ اچار فیسٹیول کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے ۔
    ہمارا ایک سوال ہے کہ
    🌶️🥒 اگر اچار فیسٹیول ٹیکساس، امریکہ میں ہو سکتا ہے
    تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ 🇵🇰
    امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں
    "Pickle Fest"
    ہزاروں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ لوگ اچار کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں، اچار سے بنی مصنوعات خریدتے ہیں، فیملیز تفریح کرتی ہیں اور مقامی کاروبار ترقی پاتے ہیں۔
    لیکن ایک سوال ہم سب کے لیے...
    اچار تو ہماری تہذیب، ہماری روایات اور ہمارے کھانوں کا صدیوں پرانا حصہ ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں آم، لیموں، گاجر، شلجم، مرچ،ڈیلا، لہسن، ادرک، زیتون، کریلہ، آملہ اور بے شمار جڑی بوٹیوں کے اچار نسلوں سے تیار کیے جا رہے ہیں۔
    تو پھر...

    اگر ٹیکساس میں اچار فیسٹیول ہو سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟
    اسی سوچ کے ساتھ
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)
    پاکستان کے پہلے قومی اچار فیسٹیول کے انعقاد کے لیے اسپانسرز، پارٹنرز اور اچار بنانے والی کمپنیوں کی تلاش کر رہی ہے۔
    🎯 اس فیسٹیول کے مقاصد
    ✅ گھریلو خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانا
    ✅ ہوم بیسڈ اچار برانڈز کو قومی سطح پر متعارف کروانا
    ✅ کسانوں کو اپنی سبزیوں اور پھلوں کی ویلیو ایڈیشن کی طرف راغب کرنا
    ✅ برانڈنگ، پیکیجنگ اور ڈائریکٹ مارکیٹنگ کو فروغ دینا
    ✅ دیسی ذائقوں اور روایتی خوراک کی ثقافت کو محفوظ کرنا
    ✅ فارم ٹورازم اور فوڈ ٹورازم کو فروغ دینا

    🤝 ہم کن اداروں اور افراد کو تلاش کر رہے ہیں؟
    🥒 اچار بنانے والی کمپنیاں
    🥒 فوڈ برانڈز
    🥒 خواتین انٹرپرینیورز
    🥒 سمال اینڈ میڈیم انڈسٹریز
    🥒 زرعی ادارے
    🥒 کارپوریٹ اسپانسرز
    🥒 فوڈ پراسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنیاں

    🌱 متوقع سرگرمیاں
    🏆 بہترین اچار مقابلہ
    🏆 دیسی اور علاقائی اچار نمائش
    🏆 خواتین کے برانڈز کی نمائش
    🏆 فوڈ اسٹالز
    🏆 اچار بنانے کی لائیو ورکشاپس
    🏆 ویلیو ایڈیشن اور پیکیجنگ سیمینار
    🏆 کسانوں اور فوڈ انٹرپرینیورز کے لیے نیٹ ورکنگ

    وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے دیسی ذائقوں، گھریلو صنعتوں اور کسانوں کی محنت کو ایک قومی پلیٹ فارم دیا جائے۔
    🥒🇵🇰 پاکستان کا پہلا قومی اچار فیسٹیول — ایک نئی سوچ، ایک نئی معیشت، ایک نئی پہچان

    "If Pickle Fest Can Happen in Texas, Why Not in Pakistan?"

    #PickleFestivalPakistan #WhyNotPakistan #AgriTourismPakistan #FoodTourism #WomenEntrepreneurs #ValueAddition #HomeBasedBusiness #MadeInPakistan #PickleFestPakistan #ATDCP #KisanKaPakistan #FarmTourism #RuralDevelopment #WomenEmpowerment #PakistaniFlavors 🇵🇰🥒🌶️
    تیس اور اکتیس مئی 2026 کو امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں دو روزہ اچار فیسٹیول کا کامیاب انعقاد کیا گیا ہے ۔ ہمارا ایک سوال ہے کہ 🌶️🥒 اگر اچار فیسٹیول ٹیکساس، امریکہ میں ہو سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ 🇵🇰 امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں "Pickle Fest" ہزاروں لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ لوگ اچار کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں، اچار سے بنی مصنوعات خریدتے ہیں، فیملیز تفریح کرتی ہیں اور مقامی کاروبار ترقی پاتے ہیں۔ لیکن ایک سوال ہم سب کے لیے... اچار تو ہماری تہذیب، ہماری روایات اور ہمارے کھانوں کا صدیوں پرانا حصہ ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں آم، لیموں، گاجر، شلجم، مرچ،ڈیلا، لہسن، ادرک، زیتون، کریلہ، آملہ اور بے شمار جڑی بوٹیوں کے اچار نسلوں سے تیار کیے جا رہے ہیں۔ تو پھر... ❓ اگر ٹیکساس میں اچار فیسٹیول ہو سکتا ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں؟ اسی سوچ کے ساتھ Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) پاکستان کے پہلے قومی اچار فیسٹیول کے انعقاد کے لیے اسپانسرز، پارٹنرز اور اچار بنانے والی کمپنیوں کی تلاش کر رہی ہے۔ 🎯 اس فیسٹیول کے مقاصد ✅ گھریلو خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ✅ ہوم بیسڈ اچار برانڈز کو قومی سطح پر متعارف کروانا ✅ کسانوں کو اپنی سبزیوں اور پھلوں کی ویلیو ایڈیشن کی طرف راغب کرنا ✅ برانڈنگ، پیکیجنگ اور ڈائریکٹ مارکیٹنگ کو فروغ دینا ✅ دیسی ذائقوں اور روایتی خوراک کی ثقافت کو محفوظ کرنا ✅ فارم ٹورازم اور فوڈ ٹورازم کو فروغ دینا 🤝 ہم کن اداروں اور افراد کو تلاش کر رہے ہیں؟ 🥒 اچار بنانے والی کمپنیاں 🥒 فوڈ برانڈز 🥒 خواتین انٹرپرینیورز 🥒 سمال اینڈ میڈیم انڈسٹریز 🥒 زرعی ادارے 🥒 کارپوریٹ اسپانسرز 🥒 فوڈ پراسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنیاں 🌱 متوقع سرگرمیاں 🏆 بہترین اچار مقابلہ 🏆 دیسی اور علاقائی اچار نمائش 🏆 خواتین کے برانڈز کی نمائش 🏆 فوڈ اسٹالز 🏆 اچار بنانے کی لائیو ورکشاپس 🏆 ویلیو ایڈیشن اور پیکیجنگ سیمینار 🏆 کسانوں اور فوڈ انٹرپرینیورز کے لیے نیٹ ورکنگ وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے دیسی ذائقوں، گھریلو صنعتوں اور کسانوں کی محنت کو ایک قومی پلیٹ فارم دیا جائے۔ 🥒🇵🇰 پاکستان کا پہلا قومی اچار فیسٹیول — ایک نئی سوچ، ایک نئی معیشت، ایک نئی پہچان "If Pickle Fest Can Happen in Texas, Why Not in Pakistan?" #PickleFestivalPakistan #WhyNotPakistan #AgriTourismPakistan #FoodTourism #WomenEntrepreneurs #ValueAddition #HomeBasedBusiness #MadeInPakistan #PickleFestPakistan #ATDCP #KisanKaPakistan #FarmTourism #RuralDevelopment #WomenEmpowerment #PakistaniFlavors 🇵🇰🥒🌶️
    0 التعليقات 0 المشاركات 5كيلو بايت مشاهدة 0 معاينة