🌟 آئیے مل کر ایک خواب کو حقیقت میں بدلیں! 🌾
مظفر گڑھ میں ایک ماڈل فارم بنانا ہے — ایسا فارم جو پہلے سے موجود آم کا باغ ہے اور علاوہ ازیں سبزیاں ہوں ، مویشی، مچھلی، شمسی توانائی، اور ایگرو ٹورازم جیسے کئی شعبے ایک ساتھ جوڑ کر ایک پائیدار، منافع بخش اور ماحول دوست نظام تشکیل دیتا ہے۔
📌 ہماری خصوصیات: ✅ اعلیٰ معیار کی زرعی اور ڈیری پیداوار
✅ بائیو گیس، سولر، کمپوسٹ سے خود کفالت
✅ آم، سبزی، دودھ، اور مچھلی کی پروسیسنگ
✅ فام ٹورز، فوڈ ٹیسٹنگ، ایگرو-ٹورازم
✅ 10 سال میں مکمل ماڈل فارم اور ٹریننگ سینٹر بنانا ہمارا ہدف ہے
💰 ابتدائی سرمایہ کاری صرف PKR 500,000
📈 ممکنہ سالانہ آمدن PKR 5,000,000+
🎯 ویژن: ایک ایسا فارم جو منافع کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی توازن اور معاشرتی بہتری بھی لائے۔
اگر آپ زرعی ترقی، ماحول دوستی، اور پائیداری میں دلچسپی رکھتے ہیں — تو ہم آپ جیسے شراکت دار یا سرمایہ کار کی تلاش میں ہیں!
📩 ان باکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں
🔁 اس پوسٹ کو شیئر کریں، شاید آپ کے کسی دوست کو بھی یہ خواب لبھائے 🌱
#FarmWithPurpose #SustainableLiving #AgriTourismPakistan #OrganicFarming #MangoFarm #InvestInFuture