• Turn Farming into an Experience 🌱🌾


    Agriculture is not only about producing food — it is also about creating experiences, opportunities, employment and new sources of income.


    Agri-Tourism Development Corporation of Pakistan believes that our farms can become places where people visit, learn, enjoy, taste, participate and connect with agriculture.


    From farm tours and pick-your-own experiences to farm cafés, farm stays, educational workshops, harvest festivals and farm-to-table activities, agriculture can be transformed into a sustainable tourism and business opportunity.


    Why Agri-Tourism?


    🌱 It creates additional income for farmers.
    👨‍🌾 It connects farmers directly with consumers.
    🏡 It creates rural employment and new business opportunities.
    🎓 It improves agriculture literacy and reconnects people with farming.
    🍎 It promotes local food, farm products and value addition.
    🎉 It turns harvests, crops and farming traditions into memorable experiences.
    🌍 It supports rural communities, culture and environmental sustainability.


    For Pakistan, where agriculture is the backbone of rural life, Agri-Tourism can become a powerful bridge between farming, tourism, education and entrepreneurship.


    Our vision is simple:


    Food + Farms + Education + Experiences = New Rural Economy


    Let’s transform farms into destinations, farmers into entrepreneurs, and every harvest into an opportunity to celebrate, educate and generate income.


    🌾 Turn Your Farm into an Experience.
    💚 Inspire Visitors. Support Farmers. Grow Business.


    Agri-Tourism Development Corporation of Pakistan
    Promoting Agri-Tourism for a stronger, sustainable and prosperous Pakistan.


    #AgriTourism #AgricultureTourism #AgriTourismPakistan #FarmingBusiness #FarmTour #FarmStay #FarmToTable #RuralTourism #AgricultureLiteracy #Farmers #SustainableAgriculture #RuralDevelopment #Pakistan #GrowTogether
    Turn Farming into an Experience 🌱🌾 Agriculture is not only about producing food — it is also about creating experiences, opportunities, employment and new sources of income. Agri-Tourism Development Corporation of Pakistan believes that our farms can become places where people visit, learn, enjoy, taste, participate and connect with agriculture. From farm tours and pick-your-own experiences to farm cafés, farm stays, educational workshops, harvest festivals and farm-to-table activities, agriculture can be transformed into a sustainable tourism and business opportunity. Why Agri-Tourism? 🌱 It creates additional income for farmers. 👨‍🌾 It connects farmers directly with consumers. 🏡 It creates rural employment and new business opportunities. 🎓 It improves agriculture literacy and reconnects people with farming. 🍎 It promotes local food, farm products and value addition. 🎉 It turns harvests, crops and farming traditions into memorable experiences. 🌍 It supports rural communities, culture and environmental sustainability. For Pakistan, where agriculture is the backbone of rural life, Agri-Tourism can become a powerful bridge between farming, tourism, education and entrepreneurship. Our vision is simple: Food + Farms + Education + Experiences = New Rural Economy Let’s transform farms into destinations, farmers into entrepreneurs, and every harvest into an opportunity to celebrate, educate and generate income. 🌾 Turn Your Farm into an Experience. 💚 Inspire Visitors. Support Farmers. Grow Business. Agri-Tourism Development Corporation of Pakistan Promoting Agri-Tourism for a stronger, sustainable and prosperous Pakistan. #AgriTourism #AgricultureTourism #AgriTourismPakistan #FarmingBusiness #FarmTour #FarmStay #FarmToTable #RuralTourism #AgricultureLiteracy #Farmers #SustainableAgriculture #RuralDevelopment #Pakistan #GrowTogether
    0 Commentarios 0 Acciones 2K Views 0 Vista previa
  • 🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿


    پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔


    الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔


    پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔


    🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟


    ✅ فارم برانڈنگ
    ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔


    ✅ فارم شاپ
    فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔


    ✅ فارم کیفے
    فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔


    ✅ فارم سٹے ریزورٹ
    خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔


    ✅ ویجیٹیبل گارڈن
    سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔


    ✅ فروٹ آرچرڈ
    پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔


    ✅ ہربل گارڈن
    دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔


    ✅ ڈیری فارم
    شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔


    ✅ پولٹری اور برڈ ایویری
    بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ فشنگ پونڈ
    "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔


    ✅ سولر سسٹم
    کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم
    فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔


    ✅ بچوں کا پلے ایریا
    خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔


    ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس
    منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔


    🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟


    کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔


    کسان کو چاہیے کہ:
    ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے
    ✔ ویلیو ایڈیشن کرے
    ✔ فارم شاپ بنائے
    ✔ فارم کیفے قائم کرے
    ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے
    ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے


    اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے:
    🌱 فصل کی آمدنی
    🏡 سیاحت کی آمدنی
    🛍 فارم شاپ کی آمدنی
    ☕ فارم کیفے کی آمدنی
    🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی
    اور
    🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔


    ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔


    #AgriTourismPakistan
    #FarmTourism
    #ModelAgriTourismFarm
    #DirectFromFarm
    #ValueAddition
    #FarmBranding
    #FarmCafe
    #FarmStay
    #AgriTourismDevelopmentCorporation
    #KisanKaPakistan
    #TariqTanveer
    #SustainableFarming
    🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿 پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔ الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔ پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟ ✅ فارم برانڈنگ ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔ ✅ فارم شاپ فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔ ✅ فارم کیفے فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔ ✅ فارم سٹے ریزورٹ خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔ ✅ ویجیٹیبل گارڈن سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔ ✅ فروٹ آرچرڈ پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔ ✅ ہربل گارڈن دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔ ✅ ڈیری فارم شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔ ✅ پولٹری اور برڈ ایویری بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔ ✅ فشنگ پونڈ "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔ ✅ سولر سسٹم کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔ ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ ✅ بچوں کا پلے ایریا خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔ ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔ 🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟ کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔ کسان کو چاہیے کہ: ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے ✔ ویلیو ایڈیشن کرے ✔ فارم شاپ بنائے ✔ فارم کیفے قائم کرے ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے: 🌱 فصل کی آمدنی 🏡 سیاحت کی آمدنی 🛍 فارم شاپ کی آمدنی ☕ فارم کیفے کی آمدنی 🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی اور 🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔ #AgriTourismPakistan #FarmTourism #ModelAgriTourismFarm #DirectFromFarm #ValueAddition #FarmBranding #FarmCafe #FarmStay #AgriTourismDevelopmentCorporation #KisanKaPakistan #TariqTanveer #SustainableFarming
    0 Commentarios 0 Acciones 4K Views 0 Vista previa