• 🌾 کسان سے برانڈ تک — طارق تنویر کا پیغام 🌾
    "ہر کسان ایک برانڈ، ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک جشن!"
    میرا خواب ایک ایسے پاکستان کا ہے جہاں کسان صرف فصل اگانے والا نہ ہو بلکہ ایک کامیاب کاروباری، ایک برانڈ ایمبیسیڈر اور اپنے فارم کا سفیر ہو۔
    میں گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں ایک ہی پیغام لے کر چل رہا ہوں کہ:
    ✅ ہر کسان اپنے آپ کو برانڈ بنائے۔
    ✅ ہر فارم کو ایگری ٹورزم فارم بنایا جائے۔
    ✅ ہر فصل کی کٹائی کو ایک قومی جشن
    (Harvest Festival)
    کے طور پر منایا جائے۔
    ✅ ہر زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن، برانڈنگ، پیکجنگ اور مارکیٹنگ کی جائے۔
    ✅ زرعی باقیات
    (Agricultural Waste)
    کو Waste نہ سمجھا جائے بلکہ
    Waste to Value
    کے ذریعے نئی مصنوعات میں تبدیل کیا جائے۔
    ✅ کسان اپنی پیداوار براہِ راست صارف تک پہنچائے تاکہ زیادہ منافع حاصل کر سکے۔
    آج دنیا صرف فصل نہیں خریدتی، بلکہ کہانی، معیار، برانڈ اور تجربہ خریدتی ہے۔
    جب ہمارا کسان اپنے فارم کو سیاحتی مرکز بنائے گا، اپنی پیداوار کو برانڈ کرے گا، ویلیو ایڈیشن کرے گا اور اپنی ہر فصل کو ایک تہوار میں تبدیل کرے گا، تب ہی دیہی معیشت مضبوط ہوگی، نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان زرعی ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔
    Agri Tourism
    کا فلسفہ صرف سیاحت نہیں بلکہ
    : 🌱 Farm Branding
    🌱 Value Addition
    🌱 Farm Tourism
    🌱 Direct Marketing
    🌱 Waste to Value
    🌱 Rural Entrepreneurship
    یہ صرف میرا نعرہ نہیں، بلکہ میری زندگی کا مشن ہے۔
    "Every Farmer Must Be a Brand."
    "Every Farm Must Be a Brand."
    "Every Harvest Must Be a Festival."
    "Value Addition"
    "Every Agricultural Waste Must Become Value."
    آئیں! مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں خوشحال کسان، خوشحال دیہات اور خوشحال پاکستان ہمارا مشترکہ خواب نہیں بلکہ حقیقت بن جائے۔
    طارق تنویر
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)
    #AgriTourism #EveryFarmerIsABrand #EveryHarvestIsAFestival #ValueAddition #WasteToValue #BrandPakistan #FarmTourism #KisanKaPakistan #TariqTanveer #ATDCP
    🌾 کسان سے برانڈ تک — طارق تنویر کا پیغام 🌾 "ہر کسان ایک برانڈ، ہر فارم ایک برانڈ، ہر فصل ایک جشن!" میرا خواب ایک ایسے پاکستان کا ہے جہاں کسان صرف فصل اگانے والا نہ ہو بلکہ ایک کامیاب کاروباری، ایک برانڈ ایمبیسیڈر اور اپنے فارم کا سفیر ہو۔ میں گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں ایک ہی پیغام لے کر چل رہا ہوں کہ: ✅ ہر کسان اپنے آپ کو برانڈ بنائے۔ ✅ ہر فارم کو ایگری ٹورزم فارم بنایا جائے۔ ✅ ہر فصل کی کٹائی کو ایک قومی جشن (Harvest Festival) کے طور پر منایا جائے۔ ✅ ہر زرعی پیداوار کی ویلیو ایڈیشن، برانڈنگ، پیکجنگ اور مارکیٹنگ کی جائے۔ ✅ زرعی باقیات (Agricultural Waste) کو Waste نہ سمجھا جائے بلکہ Waste to Value کے ذریعے نئی مصنوعات میں تبدیل کیا جائے۔ ✅ کسان اپنی پیداوار براہِ راست صارف تک پہنچائے تاکہ زیادہ منافع حاصل کر سکے۔ آج دنیا صرف فصل نہیں خریدتی، بلکہ کہانی، معیار، برانڈ اور تجربہ خریدتی ہے۔ جب ہمارا کسان اپنے فارم کو سیاحتی مرکز بنائے گا، اپنی پیداوار کو برانڈ کرے گا، ویلیو ایڈیشن کرے گا اور اپنی ہر فصل کو ایک تہوار میں تبدیل کرے گا، تب ہی دیہی معیشت مضبوط ہوگی، نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان زرعی ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔ Agri Tourism کا فلسفہ صرف سیاحت نہیں بلکہ : 🌱 Farm Branding 🌱 Value Addition 🌱 Farm Tourism 🌱 Direct Marketing 🌱 Waste to Value 🌱 Rural Entrepreneurship یہ صرف میرا نعرہ نہیں، بلکہ میری زندگی کا مشن ہے۔ "Every Farmer Must Be a Brand." "Every Farm Must Be a Brand." "Every Harvest Must Be a Festival." "Value Addition" "Every Agricultural Waste Must Become Value." آئیں! مل کر ایک ایسے پاکستان کی بنیاد رکھیں جہاں خوشحال کسان، خوشحال دیہات اور خوشحال پاکستان ہمارا مشترکہ خواب نہیں بلکہ حقیقت بن جائے۔ طارق تنویر CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) #AgriTourism #EveryFarmerIsABrand #EveryHarvestIsAFestival #ValueAddition #WasteToValue #BrandPakistan #FarmTourism #KisanKaPakistan #TariqTanveer #ATDCP
    0 Commenti 0 condivisioni 2K Views 0 Anteprima
  • 🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿


    پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔


    الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔


    پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔


    🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟


    ✅ فارم برانڈنگ
    ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔


    ✅ فارم شاپ
    فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔


    ✅ فارم کیفے
    فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔


    ✅ فارم سٹے ریزورٹ
    خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔


    ✅ ویجیٹیبل گارڈن
    سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔


    ✅ فروٹ آرچرڈ
    پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔


    ✅ ہربل گارڈن
    دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔


    ✅ ڈیری فارم
    شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔


    ✅ پولٹری اور برڈ ایویری
    بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ فشنگ پونڈ
    "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔


    ✅ سولر سسٹم
    کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔


    ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم
    فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔


    ✅ بچوں کا پلے ایریا
    خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔


    ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس
    منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔


    🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟


    کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔


    کسان کو چاہیے کہ:
    ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے
    ✔ ویلیو ایڈیشن کرے
    ✔ فارم شاپ بنائے
    ✔ فارم کیفے قائم کرے
    ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے
    ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے


    اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے:
    🌱 فصل کی آمدنی
    🏡 سیاحت کی آمدنی
    🛍 فارم شاپ کی آمدنی
    ☕ فارم کیفے کی آمدنی
    🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی
    اور
    🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔


    ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔


    #AgriTourismPakistan
    #FarmTourism
    #ModelAgriTourismFarm
    #DirectFromFarm
    #ValueAddition
    #FarmBranding
    #FarmCafe
    #FarmStay
    #AgriTourismDevelopmentCorporation
    #KisanKaPakistan
    #TariqTanveer
    #SustainableFarming
    🌿🚜 پاکستان کا ماڈل ایگری ٹورازم فارم – کسان کی خوشحالی کا نیا راستہ 🚜🌿 پاکستان میں زراعت صرف فصل اگانے کا نام نہیں بلکہ اب یہ ایک مکمل کاروباری ماڈل بن سکتی ہے۔ اگر کسان اپنی زمین کو صرف پیداوار تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ایک "ایگری ٹورازم فارم" میں تبدیل کر دے تو وہ اپنی آمدنی میں کئی گنا اضافہ کر سکتا ہے۔ الحمدللہ، ایگری ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان گزشتہ 25 سال سے پاکستان میں فارم ٹورزم، فارم برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن، ڈائریکٹ مارکیٹنگ اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے عملی طور پر کام کر رہی ہے۔ پاکستان میں اس وژن کو متعارف کروانے اور فروغ دینے میں بانی ایگریٹوزم طارق تنویر نے اپنی زندگی کے پچیس سال وقف کیے۔ ملک بھر میں سینکڑوں زرعی تقریبات، فیسٹیولز، کانفرنسز، فارم ڈیزائنز اور ایگری ٹورزم پراجیکٹس کے ذریعے اس سوچ کو عام کیا گیا۔ اسی جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروایا گیا اور ایشیا کے بڑے فارم ٹورزم پلیٹ فارمز پر نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🌱 ایک کامیاب ماڈل ایگری ٹورزم فارم میں کیا کیا ہونا چاہیے؟ ✅ فارم برانڈنگ ہر فارم کی اپنی ایک شناخت، لوگو، نام اور کہانی ہونی چاہیے تاکہ صارف اسے یاد رکھ سکے۔ ✅ فارم شاپ فارم کے گیٹ پر فارم شاپ ہو جہاں اپنے فارم کی تیار کردہ تازہ سبزیاں اور پھل کے ساتھ ساتھ اپنے فارم کا دودھ، شہد، اچار، جیم، جوس، خشک پھل، ہربل مصنوعات اور دیگر ویلیو ایڈڈ اشیاء براہ راست صارفین کو فروخت کی جا سکیں۔ ✅ فارم کیفے فارم کیفے میں تازہ فارم فوڈ، دیسی ناشتے، آرگینک چائے، ہربل ڈرنکس اور مقامی کھانے پیش کیے جائیں تاکہ سیاح ایک منفرد تجربہ حاصل کریں۔ ✅ فارم سٹے ریزورٹ خاندان، طلبہ اور سیاح فارم پر قیام کر سکیں، دیہی زندگی کا تجربہ حاصل کریں اور قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوں۔ ✅ ویجیٹیبل گارڈن سیاح اپنے ہاتھوں سے سبزیاں توڑیں، سیکھیں اور خریدیں۔ یہی "Pick Your Own" کا کامیاب ماڈل ہے۔ ✅ فروٹ آرچرڈ پھل توڑنے کی سرگرمیاں خاندانوں اور بچوں کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہوتی ہیں۔ ✅ ہربل گارڈن دواؤں اور خوشبودار پودوں کی نمائش اور تعلیم کے لیے مخصوص علاقہ۔ ✅ ڈیری فارم شہری بچوں کو دودھ کی اصل پیداوار، جانوروں کی دیکھ بھال اور جدید ڈیری فارمنگ سے آگاہ کیا جا سکتا ہے۔ ✅ پولٹری اور برڈ ایویری بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح اور تعلیمی سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ۔ ✅ فشنگ پونڈ "اپنی مچھلی خود پکڑیں" جیسی سرگرمیاں سیاحوں کے لیے یادگار تجربہ بن جاتی ہیں۔ ✅ سولر سسٹم کم لاگت، ماحول دوست اور پائیدار توانائی کا بہترین ذریعہ۔ ✅ سولر ٹیوب ویل اور واٹر ٹورزم فارم کے ٹیوب ویل کو صرف آبپاشی تک محدود رکھنے کے بجائے ایک سیمی سوئمنگ پول، واٹر چینلز اور بچوں کے واٹر پلے ایریا میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے فارم کی کشش کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔ ✅ بچوں کا پلے ایریا خاندانوں کی آمد کے لیے ضروری سہولت۔ ✅ پارکنگ اور ٹکٹ ہاؤس منظم داخلہ اور بہتر وزیٹر مینجمنٹ کے لیے ضروری انفراسٹرکچر۔ 🌾 ایگری ٹورزم کیوں ضروری ہے؟ کیونکہ آج کا کسان صرف پیداوار بیچ کر خوشحال نہیں ہو سکتا۔ کسان کو چاہیے کہ: ✔ اپنی فصل کو برانڈ کرے ✔ ویلیو ایڈیشن کرے ✔ فارم شاپ بنائے ✔ فارم کیفے قائم کرے ✔ سیاحت کو زراعت کے ساتھ جوڑے ✔ ڈائریکٹ فرام دی فارم، ڈائریکٹ ٹو دی کنزیومر ماڈل اپنائے اس ماڈل کے ذریعے کسان ایک ہی زمین سے: 🌱 فصل کی آمدنی 🏡 سیاحت کی آمدنی 🛍 فارم شاپ کی آمدنی ☕ فارم کیفے کی آمدنی 🎣 تفریحی سرگرمیوں کی آمدنی اور 🏨 فارم سٹے کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ ایگری ٹورزم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ پاکستان کی زراعت کو پائیدار، منافع بخش اور نوجوان نسل کے لیے پرکشش بنانے کی ایک تحریک ہے۔ #AgriTourismPakistan #FarmTourism #ModelAgriTourismFarm #DirectFromFarm #ValueAddition #FarmBranding #FarmCafe #FarmStay #AgriTourismDevelopmentCorporation #KisanKaPakistan #TariqTanveer #SustainableFarming
    0 Commenti 0 condivisioni 4K Views 0 Anteprima
  • 🌿 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan 🌿
    Sunday, 2nd November 2025
    🕒 Time: 3:00 PM – 5:00 PM
    📍 Venue: Allama Iqbal Park, Shamsabad, Rawalpindi
    Every year, the Agri Tourism Development Corporation of Pakistan ATDCP , TDCP Tourism Development Corporation of Punjab,
    Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) ,
    Olive Foundation Pakistan (OFP) in collaboration with the Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) explores the potential of Olive Tourism — a new and sustainable way to strengthen Pakistan’s rural economy.
    This year, the 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan will be held as part of the 10th Annual National Olive Festival 2025, celebrating National Olive Day in Pakistan.
    🎯 Theme: “Exploring the Potential of Olive Tourism in Pakistan”
    The event will highlight how olive orchards and their landscapes can create new income opportunities for olive farmers through tourism, direct marketing, and value addition — from olive oil tasting tours and olive cafés, to farm-to-table product experiences and olive theme villages.
    🌍 Potential Olive Tourism Regions:

    * Potohar Region – Punjab
    * Koh Suleman – Balochistan
    * Chitral & Dir – Khyber Pakhtunkhwa
    * Mirpur – Azad Kashmir
    * Jaglot – Gilgit-Baltistan
    * Bahawalpur – South Punjab
    * Tharparkar – Sindh
    These scenic olive-growing regions have immense potential for Olive Oil Tourism, helping farmers diversify income and attract visitors to experience Pakistan’s green landscapes.

    🎙️ Chief Guest:
    Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC)

    🎙️ Key Speakers:

    * Tariq Tanveer, CEO, Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)

    * Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, PTDC
    * Syed yousif Shah President Olive Foundation Pakistan.
    * Mudassir Husain President Punjab Olive Foundation Pakistan punjab chapter.
    * Dr Abdul Rahman Gazi Olive Foundation Pakistan Gilgit Baltastan Chapter.
    * Malik Fathah Kan CEO Lawa Olive Farm
    * Khawaja Mazhar Iqbal Director Agri Tourism Development Corporation of Pakistan.
    President Kashmir chapter Olive Foundation Pakistan.
    Join us to celebrate Pakistan’s Olive Revolution — connecting agriculture, tourism, and sustainability! 🌿🇵🇰

    📞 For Inquiries & Participation:
    📱 Tariq Tanveer (CEO ATDCP):
    +92 321 6627199
    📱 Arif Tufail:
    +92 345 8566048
    📱 Mudassir Husain
    +923009683601

    #OliveTourism #NationalOliveDay #OliveFestival2025 #OliveFoundationPakistan #AgriTourismPakistan #PTDC #ATDCP #TariqTanveer #GreenPakistan #OliveInnovation #FarmToTourism
    🌿 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan 🌿 Sunday, 2nd November 2025 🕒 Time: 3:00 PM – 5:00 PM 📍 Venue: Allama Iqbal Park, Shamsabad, Rawalpindi Every year, the Agri Tourism Development Corporation of Pakistan ATDCP , TDCP Tourism Development Corporation of Punjab, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) , Olive Foundation Pakistan (OFP) in collaboration with the Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) explores the potential of Olive Tourism — a new and sustainable way to strengthen Pakistan’s rural economy. This year, the 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan will be held as part of the 10th Annual National Olive Festival 2025, celebrating National Olive Day in Pakistan. 🎯 Theme: “Exploring the Potential of Olive Tourism in Pakistan” The event will highlight how olive orchards and their landscapes can create new income opportunities for olive farmers through tourism, direct marketing, and value addition — from olive oil tasting tours and olive cafés, to farm-to-table product experiences and olive theme villages. 🌍 Potential Olive Tourism Regions: * Potohar Region – Punjab * Koh Suleman – Balochistan * Chitral & Dir – Khyber Pakhtunkhwa * Mirpur – Azad Kashmir * Jaglot – Gilgit-Baltistan * Bahawalpur – South Punjab * Tharparkar – Sindh These scenic olive-growing regions have immense potential for Olive Oil Tourism, helping farmers diversify income and attract visitors to experience Pakistan’s green landscapes. 🎙️ Chief Guest: Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) 🎙️ Key Speakers: * Tariq Tanveer, CEO, Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) * Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, PTDC * Syed yousif Shah President Olive Foundation Pakistan. * Mudassir Husain President Punjab Olive Foundation Pakistan punjab chapter. * Dr Abdul Rahman Gazi Olive Foundation Pakistan Gilgit Baltastan Chapter. * Malik Fathah Kan CEO Lawa Olive Farm * Khawaja Mazhar Iqbal Director Agri Tourism Development Corporation of Pakistan. President Kashmir chapter Olive Foundation Pakistan. Join us to celebrate Pakistan’s Olive Revolution — connecting agriculture, tourism, and sustainability! 🌿🇵🇰 📞 For Inquiries & Participation: 📱 Tariq Tanveer (CEO ATDCP): +92 321 6627199 📱 Arif Tufail: +92 345 8566048 📱 Mudassir Husain +923009683601 #OliveTourism #NationalOliveDay #OliveFestival2025 #OliveFoundationPakistan #AgriTourismPakistan #PTDC #ATDCP #TariqTanveer #GreenPakistan #OliveInnovation #FarmToTourism
    0 Commenti 0 condivisioni 5K Views 0 Anteprima
  • ورلڈ فوڈ ڈے 2025 — “زمین سے زراعت، زراعت سے زندگی” 🇵🇰
    World Food Day 2025 — “From Soil to Agriculture, from Agriculture to Life”
    اسلام علیکم دوستو!
    آج پوری دنیا خوراک کے عالمی دن کے طور پر یہ یاد دہانی منا رہی ہے کہ
    “خوراک صرف ایک ضرورت نہیں، بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔”
    We celebrate World Food Day as a reminder that “Food is not just a necessity, it’s a responsibility.”
    ہم سب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جس ہاتھ نے بیج بویا، جس زمین نے فصل اُگائی،
    اور جس کسان نے دن رات محنت کر کے ہماری پلیٹ تک کھانا پہنچایا —
    وہی دراصل فوڈ سکیورٹی کی بنیاد ہے۔
    We must realize that the hands that sowed the seed, the soil that nurtured it,
    and the farmer who worked tirelessly — are the real foundation of food security.
    طارق تنویر، بانی ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان،
    گزشتہ دو دہائیوں سے یہ مشن لے کر چل رہے ہیں کہ:
    🌿 "کسان کی خوشحالی، ملک کی خوشحالی ہے۔"
    🌾 "The prosperity of farmers is the prosperity of the nation."
    🍅 Every farm should be a hub of knowledge, employment, and tourism — not just cultivation.
    آج کے دن ہم عوام سے یہ اپیل کرتے ہیں:
    🥦 اپنے کھانے کی قدر کریں۔
    🥕 مقامی کسانوں اور پیداوار کو سپورٹ کریں۔
    🥬 فوڈ ویسٹ کم کریں۔
    🌾 دیہی معیشت کے ساتھ جڑیں، ایگری ٹورازم کے تحت فارم وزٹ کریں، اور جانیں کہ خوراک کہاں سے آتی ہے۔
    Today we urge everyone:
    🥦 Value the food you eat.
    🥕 Support local farmers and local produce.
    🥬 Reduce food waste.
    🌾 Connect with the rural economy — visit farms and learn where your food truly comes from.
    اور ہمارے کسان بھائیوں کے لیے پیغام:
    💪 آپ صرف زمین کے کاشتکار نہیں، قوم کے محافظ ہیں۔
    🌍 آپ کے ہاتھوں میں پاکستان کی فوڈ سکیورٹی، خوشحالی، اور خودمختاری ہے۔
    🍃 زرعی سیاحت کو فروغ دیں، اپنی محنت کو برانڈ بنائیں، اپنی زمین کو فخر بنائیں، اور اپنی فصل کو کہانی بنائیں۔
    And to our farmers:
    💪 You are not just cultivators of land — you are the guardians of the nation.
    🌍 In your hands lies Pakistan’s food security, prosperity, and self-sufficiency.
    🍃 Promote Agri Tourism, turn your hard work into a brand, your land into pride, and your crop into a story.
    آئیے، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم سب —
    “زرعی خودکفالت، غذائی تحفظ، اور دیہی خوشحالی” کے اس مشن میں حصہ ڈالیں۔
    Let’s pledge today to be part of this mission for Agricultural Self-Reliance, Food Security & Rural Prosperity. 🇵🇰
    ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan
    Connecting People through Food, Farms & Education
    #WorldFoodDay #AgriTourismPakistan #TariqTanveer #FoodSecurity #FarmToFork #SustainableAgriculture
    ورلڈ فوڈ ڈے 2025 — “زمین سے زراعت، زراعت سے زندگی” 🇵🇰 World Food Day 2025 — “From Soil to Agriculture, from Agriculture to Life” اسلام علیکم دوستو! آج پوری دنیا خوراک کے عالمی دن کے طور پر یہ یاد دہانی منا رہی ہے کہ “خوراک صرف ایک ضرورت نہیں، بلکہ ایک ذمہ داری ہے۔” We celebrate World Food Day as a reminder that “Food is not just a necessity, it’s a responsibility.” ہم سب کو یہ سمجھنا ہوگا کہ جس ہاتھ نے بیج بویا، جس زمین نے فصل اُگائی، اور جس کسان نے دن رات محنت کر کے ہماری پلیٹ تک کھانا پہنچایا — وہی دراصل فوڈ سکیورٹی کی بنیاد ہے۔ We must realize that the hands that sowed the seed, the soil that nurtured it, and the farmer who worked tirelessly — are the real foundation of food security. طارق تنویر، بانی ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان، گزشتہ دو دہائیوں سے یہ مشن لے کر چل رہے ہیں کہ: 🌿 "کسان کی خوشحالی، ملک کی خوشحالی ہے۔" 🌾 "The prosperity of farmers is the prosperity of the nation." 🍅 Every farm should be a hub of knowledge, employment, and tourism — not just cultivation. آج کے دن ہم عوام سے یہ اپیل کرتے ہیں: 🥦 اپنے کھانے کی قدر کریں۔ 🥕 مقامی کسانوں اور پیداوار کو سپورٹ کریں۔ 🥬 فوڈ ویسٹ کم کریں۔ 🌾 دیہی معیشت کے ساتھ جڑیں، ایگری ٹورازم کے تحت فارم وزٹ کریں، اور جانیں کہ خوراک کہاں سے آتی ہے۔ Today we urge everyone: 🥦 Value the food you eat. 🥕 Support local farmers and local produce. 🥬 Reduce food waste. 🌾 Connect with the rural economy — visit farms and learn where your food truly comes from. اور ہمارے کسان بھائیوں کے لیے پیغام: 💪 آپ صرف زمین کے کاشتکار نہیں، قوم کے محافظ ہیں۔ 🌍 آپ کے ہاتھوں میں پاکستان کی فوڈ سکیورٹی، خوشحالی، اور خودمختاری ہے۔ 🍃 زرعی سیاحت کو فروغ دیں، اپنی محنت کو برانڈ بنائیں، اپنی زمین کو فخر بنائیں، اور اپنی فصل کو کہانی بنائیں۔ And to our farmers: 💪 You are not just cultivators of land — you are the guardians of the nation. 🌍 In your hands lies Pakistan’s food security, prosperity, and self-sufficiency. 🍃 Promote Agri Tourism, turn your hard work into a brand, your land into pride, and your crop into a story. آئیے، آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم سب — “زرعی خودکفالت، غذائی تحفظ، اور دیہی خوشحالی” کے اس مشن میں حصہ ڈالیں۔ Let’s pledge today to be part of this mission for Agricultural Self-Reliance, Food Security & Rural Prosperity. 🇵🇰 ایگری ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان Agri Tourism Development Corporation of Pakistan Connecting People through Food, Farms & Education #WorldFoodDay #AgriTourismPakistan #TariqTanveer #FoodSecurity #FarmToFork #SustainableAgriculture
    Like
    1
    0 Commenti 0 condivisioni 4K Views 0 Anteprima
  • 🌾 جاگو آئی آ
    — کسان جاگ اٹھا ہے!
    Jaggo Aayi Aa (Punjabi movie)
    کبھی کبھی ایک فلم صرف کہانی نہیں ہوتی —
    وہ ایک تحریک بن جاتی ہے!
    پنجابی فلم “جاگو آئی آ” صرف تفریح نہیں،
    یہ ایک پیغام ہے… کسان کی بیداری کا، خودمختاری کا، اور شناخت کا! 🌱
    یہ فلم دکھاتی ہے کہ کسان کی خوشحالی اُس وقت ممکن ہے
    جب وہ دوسروں کا محتاج بننے کے بجائے خود برانڈ بنے 💪
    اپنی فصل خود اگائے،
    خود ویلیو ایڈیشن کرے،
    خود پیکجنگ کرے،
    اور خود صارف کو بیچے۔
    ایگری ٹورازم کریں
    “جاگو آئی آ” یہ سکھاتی ہے کہ
    کسان کا پسینہ صرف زمین نہیں سیراب کرتا —
    وہ قوم کی تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔
    🎯 اس فلم میں وہ سب دکھایا گیا ہے
    جو ہم روز اپنے دیہات میں دیکھتے ہیں —
    سیاسی رکاوٹیں، مڈل مین کی لوٹ، سماجی دباؤ —
    اور یہ بات کہ تم نہیں کر سکتے ۔
    اور پھر ایک کسان کی بیداری، جو نظام بدل دیتی ہے۔
    یہ فلم ہر اُس کسان کے لیے ہے جو خواب دیکھتا ہے
    کہ اس کی پیداوار پر اس کا اپنا نام لکھا جائے —
    چاہے وہ گندم ہو، گنے کا گڑ ، دال کا بیسن ، ہاتھ کی بنی سویاں، مصالحے ، شہد، ایلو ویرا، یا سبزی 🍯🥬
    🌞 اب وقت آ گیا ہے جاگنے کا!
    اب کسان صرف محنت کش نہیں —
    وہ برانڈ ہے، کاروبار ہے، اور رہنما ہے اور زرعی سیاحت کا علمبردار ہے ۔
    پاکستان میں کوئی ایسی فلم بنانے کی ہمت بھی نہیں کر سکتا ہیں
    لیکن دیکھنے اور سمجھنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے نہ ۔
    جو کسان کو ہیرو دکھائے —
    لیکن اب “جاگو آئی آ” نے یہ کر دکھایا۔
    💚
    لنک شیئر کر رہا ہوں
    https://youtu.be/lFZHrQq2Kv0?si=rM3jRL_d9iD25eM-
    جاگو آ گئی ہے... اب سونے کا وقت ختم ہو گیا ہے!
    اپنے نام سے بیچو، اپنی پہچان سے جیو —
    کیونکہ جب کسان جاگتا ہے،
    تو پاکستان ترقی کرتا ہے۔ 🇵🇰
    www.atdcp.com
    #JaggoAayiAa #TariqTanveer #AgriTourismPakistan #FarmBranding #ValueAddition #FarmToConsumer #SupportFarmers #PakistaniCinema #MotivationForFarmers
    🌾 جاگو آئی آ — کسان جاگ اٹھا ہے! Jaggo Aayi Aa (Punjabi movie) کبھی کبھی ایک فلم صرف کہانی نہیں ہوتی — وہ ایک تحریک بن جاتی ہے! پنجابی فلم “جاگو آئی آ” صرف تفریح نہیں، یہ ایک پیغام ہے… کسان کی بیداری کا، خودمختاری کا، اور شناخت کا! 🌱 یہ فلم دکھاتی ہے کہ کسان کی خوشحالی اُس وقت ممکن ہے جب وہ دوسروں کا محتاج بننے کے بجائے خود برانڈ بنے 💪 اپنی فصل خود اگائے، خود ویلیو ایڈیشن کرے، خود پیکجنگ کرے، اور خود صارف کو بیچے۔ ایگری ٹورازم کریں “جاگو آئی آ” یہ سکھاتی ہے کہ کسان کا پسینہ صرف زمین نہیں سیراب کرتا — وہ قوم کی تقدیر بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔ 🎯 اس فلم میں وہ سب دکھایا گیا ہے جو ہم روز اپنے دیہات میں دیکھتے ہیں — سیاسی رکاوٹیں، مڈل مین کی لوٹ، سماجی دباؤ — اور یہ بات کہ تم نہیں کر سکتے ۔ اور پھر ایک کسان کی بیداری، جو نظام بدل دیتی ہے۔ یہ فلم ہر اُس کسان کے لیے ہے جو خواب دیکھتا ہے کہ اس کی پیداوار پر اس کا اپنا نام لکھا جائے — چاہے وہ گندم ہو، گنے کا گڑ ، دال کا بیسن ، ہاتھ کی بنی سویاں، مصالحے ، شہد، ایلو ویرا، یا سبزی 🍯🥬 🌞 اب وقت آ گیا ہے جاگنے کا! اب کسان صرف محنت کش نہیں — وہ برانڈ ہے، کاروبار ہے، اور رہنما ہے اور زرعی سیاحت کا علمبردار ہے ۔ پاکستان میں کوئی ایسی فلم بنانے کی ہمت بھی نہیں کر سکتا ہیں لیکن دیکھنے اور سمجھنے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے نہ ۔ جو کسان کو ہیرو دکھائے — لیکن اب “جاگو آئی آ” نے یہ کر دکھایا۔ 💚 لنک شیئر کر رہا ہوں https://youtu.be/lFZHrQq2Kv0?si=rM3jRL_d9iD25eM- جاگو آ گئی ہے... اب سونے کا وقت ختم ہو گیا ہے! اپنے نام سے بیچو، اپنی پہچان سے جیو — کیونکہ جب کسان جاگتا ہے، تو پاکستان ترقی کرتا ہے۔ 🇵🇰 www.atdcp.com #JaggoAayiAa #TariqTanveer #AgriTourismPakistan #FarmBranding #ValueAddition #FarmToConsumer #SupportFarmers #PakistaniCinema #MotivationForFarmers
    0 Commenti 0 condivisioni 4K Views 0 Anteprima
  • 🌾🤝 Promoting Agri-Tourism through Technology & Collaboration
    Today, I had the pleasure of meeting with Mr. Muhammad Azhar, Founder of Chalogee.com, and Mr. Mohsin Rafiq, CEO of Travlion, to explore a powerful partnership aimed at promoting Agri-Tourism in Pakistan on both national and international platforms.
    Chalogee.com — Pakistan’s first AI-powered tourism marketplace — is building a digital ecosystem to highlight authentic local experiences, and I’m proud to support their efforts in bringing Agri-Tourism to the forefront.
    We agreed that Travlion, under the leadership of Mr. Mohsin Rafiq, will design specialized agri-tourism packages, and Chalogee will take the lead in marketing these experiences globally, creating new opportunities for our farmers, rural communities, and agri-entrepreneurs.
    This is more than just a partnership — it’s a joint mission to connect people to the land, revive rural heritage, and empower local economies through sustainable tourism.
    Looking forward to kick-off event officially at Chalogee’s introductory event on 10th September 2025 at Lahore.
    Tariq Tanveer
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan
    www.atdcp.com
    #AgriTourismPakistan
    #Chalogee
    #Travlion
    #TariqTanveer
    #RuralDevelopment
    #SustainableTourism
    #TourismPakistan
    #DigitalPakistan
    🌾🤝 Promoting Agri-Tourism through Technology & Collaboration Today, I had the pleasure of meeting with Mr. Muhammad Azhar, Founder of Chalogee.com, and Mr. Mohsin Rafiq, CEO of Travlion, to explore a powerful partnership aimed at promoting Agri-Tourism in Pakistan on both national and international platforms. Chalogee.com — Pakistan’s first AI-powered tourism marketplace — is building a digital ecosystem to highlight authentic local experiences, and I’m proud to support their efforts in bringing Agri-Tourism to the forefront. We agreed that Travlion, under the leadership of Mr. Mohsin Rafiq, will design specialized agri-tourism packages, and Chalogee will take the lead in marketing these experiences globally, creating new opportunities for our farmers, rural communities, and agri-entrepreneurs. This is more than just a partnership — it’s a joint mission to connect people to the land, revive rural heritage, and empower local economies through sustainable tourism. Looking forward to kick-off event officially at Chalogee’s introductory event on 10th September 2025 at Lahore. Tariq Tanveer CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan www.atdcp.com #AgriTourismPakistan #Chalogee #Travlion #TariqTanveer #RuralDevelopment #SustainableTourism #TourismPakistan #DigitalPakistan
    Welcome to ATDCP
    Welcome to the world of natural, organic living and farm products.
    0 Commenti 0 condivisioni 3K Views 0 Anteprima
  • 🌾🤝 Promoting Agri-Tourism through Technology & Collaboration
    Today, I had the pleasure of meeting with Mr. Muhammad Azhar, Founder of Chalogee.com, and Mr. Mohsin Rafiq, CEO of Travlion, to explore a powerful partnership aimed at promoting Agri-Tourism in Pakistan on both national and international platforms.
    Chalogee.com — Pakistan’s first AI-powered tourism marketplace — is building a digital ecosystem to highlight authentic local experiences, and I’m proud to support their efforts in bringing Agri-Tourism to the forefront.
    We agreed that Travlion, under the leadership of Mr. Mohsin Rafiq, will design specialized agri-tourism packages, and Chalogee will take the lead in marketing these experiences globally, creating new opportunities for our farmers, rural communities, and agri-entrepreneurs.
    This is more than just a partnership — it’s a joint mission to connect people to the land, revive rural heritage, and empower local economies through sustainable tourism.
    Looking forward to kick-off event officially at Chalogee’s introductory event on 10th September 2025 at Lahore.
    Tariq Tanveer
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan
    www.atdcp.com
    #AgriTourismPakistan
    #Chalogee
    #Travlion
    #TariqTanveer
    #RuralDevelopment
    #SustainableTourism
    #TourismPakistan
    #DigitalPakistan
    🌾🤝 Promoting Agri-Tourism through Technology & Collaboration Today, I had the pleasure of meeting with Mr. Muhammad Azhar, Founder of Chalogee.com, and Mr. Mohsin Rafiq, CEO of Travlion, to explore a powerful partnership aimed at promoting Agri-Tourism in Pakistan on both national and international platforms. Chalogee.com — Pakistan’s first AI-powered tourism marketplace — is building a digital ecosystem to highlight authentic local experiences, and I’m proud to support their efforts in bringing Agri-Tourism to the forefront. We agreed that Travlion, under the leadership of Mr. Mohsin Rafiq, will design specialized agri-tourism packages, and Chalogee will take the lead in marketing these experiences globally, creating new opportunities for our farmers, rural communities, and agri-entrepreneurs. This is more than just a partnership — it’s a joint mission to connect people to the land, revive rural heritage, and empower local economies through sustainable tourism. Looking forward to kick-off event officially at Chalogee’s introductory event on 10th September 2025 at Lahore. Tariq Tanveer CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan www.atdcp.com #AgriTourismPakistan #Chalogee #Travlion #TariqTanveer #RuralDevelopment #SustainableTourism #TourismPakistan #DigitalPakistan
    0 Commenti 0 condivisioni 3K Views 0 Anteprima
  • ✨🌍 ایک کسان کا خواب، بلین ڈالر انڈسٹری کی حقیقت! 🌍✨
    جیسے ہر بیج کے اندر ایک کہانی چھپی ہوتی ہے…
    ویسے ہی ہر کسان کی زندگی بھی محنت، عزم اور کامیابی کی داستان ہے۔
    میری کہانی بھی اسی زمین سے شروع ہوئی جہاں میں نے اپنے بچپن کی جدوجہد، معاشی اپاہج پن
    (economic disability)
    کو شکست دے کر یہ ثابت کیا کہ اگر جذبہ سچا ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔
    🔴 آج میرے لیے ایک اعزاز ہے کہ مجھے انٹرنیشنل پلیٹ فارم
    TEDx Talk
    پر اپنی کہانی دنیا کے سامنے رکھنے کا موقع ملا—
    یہ کہانی ہے میرے سفر کی:
    👉 کیسے میں نے سوشل ویلفیئر اور چیریٹی کے عنصر کو اپنی جدوجہد کے ساتھ جوڑا۔
    👉 کیسے کسانوں کی محنت کو برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن اور ایگری ٹورازم کے ذریعے ایک بلین ڈالر انڈسٹری میں ڈھال دیا۔
    👉 اور کیسے پاکستان کے 700 سے زائد ایگری ٹورازم ایونٹس، چودہ نیشنل ایگری ٹورازم کانفرنسز، ون ویلیج ون تھیم پراڈکٹ برانڈڈ ولیجز اور ایگری ٹورازم تھیم فارمز نے دنیا کو یہ دکھایا کہ کسان صرف زمین نہیں سنوارتا، بلکہ مستقبل بھی تراشتا ہے۔ 🌱
    آج گورنر ایوارڈ سے لے کر نیشنل ٹورازم ایوارڈ تک میرا سفر اس بات کا گواہ ہے کہ جب انسان اپنے پیشن یعنی جنون کو ہی اپنا پروفیشن بنا لے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔
    یہ کہانی صرف میری نہیں… یہ پاکستان کے ہر کسان کی کہانی ہے! 🇵🇰
    📽 میری پوری کہانی اب آپ
    TEDx Talk
    پر دیکھ سکتے ہیں۔
    👉 https://youtu.be/rp8vOgPZNjg?si=rD5my4HRGHITc8lU
    میں چاہتا ہوں کہ آپ سب یہ ویڈیو دیکھیں، سنیں اور اس سفر کا حصہ بنیں— کیونکہ شاید اس کہانی میں آپ کے خوابوں کی جھلک بھی چھپی ہو ✨
    #TEDx #AgriTourism #TariqTanveer #Pakistan #Inspiration
    ✨🌍 ایک کسان کا خواب، بلین ڈالر انڈسٹری کی حقیقت! 🌍✨ جیسے ہر بیج کے اندر ایک کہانی چھپی ہوتی ہے… ویسے ہی ہر کسان کی زندگی بھی محنت، عزم اور کامیابی کی داستان ہے۔ میری کہانی بھی اسی زمین سے شروع ہوئی جہاں میں نے اپنے بچپن کی جدوجہد، معاشی اپاہج پن (economic disability) کو شکست دے کر یہ ثابت کیا کہ اگر جذبہ سچا ہو تو خواب حقیقت کا روپ دھارتے ہیں۔ 🔴 آج میرے لیے ایک اعزاز ہے کہ مجھے انٹرنیشنل پلیٹ فارم TEDx Talk پر اپنی کہانی دنیا کے سامنے رکھنے کا موقع ملا— یہ کہانی ہے میرے سفر کی: 👉 کیسے میں نے سوشل ویلفیئر اور چیریٹی کے عنصر کو اپنی جدوجہد کے ساتھ جوڑا۔ 👉 کیسے کسانوں کی محنت کو برانڈنگ، ویلیو ایڈیشن اور ایگری ٹورازم کے ذریعے ایک بلین ڈالر انڈسٹری میں ڈھال دیا۔ 👉 اور کیسے پاکستان کے 700 سے زائد ایگری ٹورازم ایونٹس، چودہ نیشنل ایگری ٹورازم کانفرنسز، ون ویلیج ون تھیم پراڈکٹ برانڈڈ ولیجز اور ایگری ٹورازم تھیم فارمز نے دنیا کو یہ دکھایا کہ کسان صرف زمین نہیں سنوارتا، بلکہ مستقبل بھی تراشتا ہے۔ 🌱 آج گورنر ایوارڈ سے لے کر نیشنل ٹورازم ایوارڈ تک میرا سفر اس بات کا گواہ ہے کہ جب انسان اپنے پیشن یعنی جنون کو ہی اپنا پروفیشن بنا لے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔ یہ کہانی صرف میری نہیں… یہ پاکستان کے ہر کسان کی کہانی ہے! 🇵🇰 📽 میری پوری کہانی اب آپ TEDx Talk پر دیکھ سکتے ہیں۔ 👉 https://youtu.be/rp8vOgPZNjg?si=rD5my4HRGHITc8lU میں چاہتا ہوں کہ آپ سب یہ ویڈیو دیکھیں، سنیں اور اس سفر کا حصہ بنیں— کیونکہ شاید اس کہانی میں آپ کے خوابوں کی جھلک بھی چھپی ہو ✨ #TEDx #AgriTourism #TariqTanveer #Pakistan #Inspiration
    0 Commenti 0 condivisioni 1K Views 0 Anteprima
  • 🌱 Welcome to Stem N Root Farms! 🌱

    At Stem N Root, our mission is to create a sustainable future through eco-friendly farming practices and the production of organic products. We are dedicated to educating the community on the importance of sustainable living and promoting natural, healthy lifestyles. Explore our farm activities and value-added products, and learn more about our journey toward a greener world.

    🌐 Website: https://www.stemnroot.com
    📧 Email: info@stemnroot.com
    📲 Follow us on Social Media:

    Facebook: Stem N Root Farms
    Instagram: @stemnroot
    Join us in making a difference for a more sustainable future!
    Tariq Tanveer "Founder ATDCP" #OrganicProducts #HealthyLiving #StemNRoot
    🌱 Welcome to Stem N Root Farms! 🌱 At Stem N Root, our mission is to create a sustainable future through eco-friendly farming practices and the production of organic products. We are dedicated to educating the community on the importance of sustainable living and promoting natural, healthy lifestyles. Explore our farm activities and value-added products, and learn more about our journey toward a greener world. 🌐 Website: https://www.stemnroot.com 📧 Email: info@stemnroot.com 📲 Follow us on Social Media: Facebook: Stem N Root Farms Instagram: @stemnroot Join us in making a difference for a more sustainable future! [tariqtanveer] #OrganicProducts #HealthyLiving #StemNRoot
    Love
    1
    0 Commenti 0 condivisioni 2K Views 0 Anteprima