• خیبر پختونخوا میں ایگری ٹورازم کا بے مثال پوٹینشل
    زراعت، سیاحت، کسان اور دیہی معیشت کو ایک نئے معاشی ماڈل سے جوڑنے کی ضرورت


    ایک صوبہ، بے شمار زرعی شناختیں — اور ہر شناخت ایک نئی سیاحتی منزل
    خیبر پختونخوا صرف بلند و بالا پہاڑوں، خوبصورت وادیوں، دریاؤں، جھیلوں، جنگلات اور قدرتی مناظر کا صوبہ نہیں بلکہ یہ زراعت، باغبانی، مویشی، پھلوں، سبزیوں، شہد، جڑی بوٹیوں، جنگلاتی پیداوار اور روایتی دیہی ثقافت کا بھی ایک غیر معمولی خزانہ ہے۔
    اگر ہم خیبر پختونخوا کے جغرافیے کو غور سے دیکھیں تو ہمیں ایک ہی صوبے کے اندر مختلف اقسام کے پہاڑی، نیم پہاڑی، میدانی اور وادیوں پر مشتمل زرعی خطے نظر آتے ہیں۔ ہر خطہ اپنی آب و ہوا، زمین، پانی، فصل، پھل، مویشی، دستکاری، خوراک اور روایتی طرزِ زندگی کے اعتبار سے ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔
    یہی تنوع خیبر پختونخوا کو Agri-Tourism
    کے لیے پاکستان کے سب سے زیادہ امکانات رکھنے والے صوبوں میں سے ایک بناتا ہے۔
    اصل ضرورت یہ ہے کہ ہم ان وسائل کو صرف زرعی پیداوار نہ سمجھیں بلکہ انہیں
    Tourism Products
    میں تبدیل کریں۔
    Farm to Tourism —
    ایک نئے معاشی تصور کی ضرورت
    روایتی طور پر ہمارا کسان اپنی فصل یا پھل پیدا کرکے منڈی میں فروخت کرتا ہے۔ اس پورے عمل میں اکثر کسان کو اپنی پیداوار کی آخری قیمت کا محدود حصہ ملتا ہے۔
    لیکن اگر اسی فارم کو ایک Tourism Destination
    بنا دیا جائے تو آمدنی کے کئی نئے دروازے کھل سکتے ہیں۔
    مثلاً:
    باغ + سیاح = Orchard Tourism
    چائے کا باغ + سیاح = Tea Garden Tourism
    شہد کی مکھیوں کا فارم + سیاح = Honey Tourism
    مویشی فارم + سیاح = Dairy & Livestock Tourism
    گنے کا کھیت + گڑ بنانے کا روایتی عمل + سیاح = Gur Tourism
    سبزیوں کا فارم + خاندان = Farm Experience
    یعنی کسان صرف فصل نہیں بیچے گا بلکہ تجربہ، خوراک، ثقافت، تعلیم، تفریح اور اپنی پوری زرعی شناخت بھی فروخت کر سکے گا۔
    خیبر پختونخوا کی زرعی شناختوں کو سیاحتی برانڈ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایسی بے شمار مصنوعات موجود ہیں جنہیں
    One Village – One Product
    اور
    One Area – One Agricultural Identity
    کے تصور کے تحت Tourism Brand
    بنایا جا سکتا ہے۔
    بنوں — انجیر (Fig Tourism)
    بنوں کی انجیر ایک منفرد زرعی شناخت بن سکتی ہے۔
    انجیر کے باغات، تازہ انجیر، خشک انجیر، ویلیو ایڈیشن، روایتی خوراک اور انجیر کی مصنوعات کو ملا کر Fig Tourism Village یا Fig Festival کا تصور سامنے لایا جا سکتا ہے۔
    ڈی آئی خان — کھجور اور مزری پام
    ڈی آئی خان کی کھجور ایک بڑی زرعی شناخت بن سکتی ہے، جبکہ مزری پام سے بننے والی روایتی دستکاری اور Handicrafts اس شناخت کو مزید مضبوط کر سکتی ہیں۔
    یہاں:
    Date Palm + Traditional Handicrafts + Local Food + Rural Culture
    کو ملا کر ایک مکمل Date Palm Tourism Experience بنایا جا سکتا ہے۔
    چار سدہ — گنا اور گڑ
    چار سدہ کا گنا اور روایتی گڑ سازی ایک شاندار Gur Tourism Model بن سکتے ہیں۔
    سیاح صرف گڑ خریدنے نہ آئیں بلکہ وہ:
    گنے کا کھیت دیکھیں → گنا کٹتے دیکھیں → رس نکالنے کا عمل دیکھیں → روایتی گڑ بنتا دیکھیں → گڑ چکھیں → مقامی کھانا کھائیں → مقامی مصنوعات خریدیں
    تو ایک عام زرعی سرگرمی ایک مکمل
    Tourism Experience
    بن جاتی ہے۔
    یہاں ایک سالانہ
    Gur Festival
    منعقد کیا جا سکتا ہے۔
    سوات — آڑو، آلوبخارا اور دیگر پھل
    سوات کی خوبصورت وادیاں اور پھلوں کے باغات Orchard Tourism
    کے لیے غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں۔
    خصوصاً:
    آڑو
    آلوبخارا
    دیگر Stone Fruits
    خشک پھل
    پھلوں سے بننے والی ویلیو ایڈڈ مصنوعات
    کو ایک مربوط
    Fruit Tourism Model میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
    Peach Festival، Plum Festival اور
    Orchard Tourism
    سوات کی سیاحتی شناخت کو ایک نئی جہت دے سکتے ہیں۔
    ناشپاتی — Pear Tourism
    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کی ناشپاتی بھی ایک منفرد زرعی و سیاحتی شناخت بن سکتی ہے۔
    Pear Orchards + Fruit Picking + Farm Stay + Local Food + Value Addition
    کو ملا کر
    Pear Tourism Village تیار کیا جا سکتا ہے۔
    املوک / جاپانی پھل — Persimmon Tourism
    املوک یا جاپانی پھل بھی خیبر پختونخوا کی ایک اہم موسمی پیداوار ہے۔
    اس کے باغات، پھل چننے کی سرگرمیاں، خشک پھل، ویلیو ایڈیشن اور مقامی خوراک کو Persimmon Tourism کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔
    کوہاٹ — امرود
    کوہاٹ کے امرود کو بھی ایک مخصوص
    Guava Tourism Identity
    دی جا سکتی ہے۔
    امرود کے باغات، تازہ پھل، جوس، جیم، اسکواش اور دیگر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے ساتھ Guava Festival ایک مستقل سالانہ سرگرمی بن سکتا ہے۔
    کاغان — اخروٹ اور نٹس
    کاغان اور اس کے پہاڑی خطے صرف قدرتی حسن کے باعث ہی اہم نہیں بلکہ یہاں کے اخروٹ اور دیگر Nuts بھی ایک مضبوط اقتصادی شناخت بن سکتے ہیں۔
    Walnut Tourism،
    Nut Festival، Orchard Visits، Local Food اور Mountain Farm Experiences
    کو سیاحت کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔
    Hazara — Tea Garden Tourism
    کا منفرد امکان
    ہزارہ خصوصاً شِنکیاری، مانسہرہ کا چائے کا خطہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک انتہائی منفرد موقع ہے۔
    چائے کے باغات کو صرف زرعی پیداوار کے طور پر نہیں بلکہ:
    Tea Garden + Tea Experience + Tea Tasting + Farm Visit + Nature + Local Food + Rural Culture
    کے مکمل
    Tourism Product
    کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan
    نے گزشتہ کئی سال کے دوران
    National Tea Garden Festival
    کے ذریعے اس تصور کو آگے بڑھایا ہے اور NTHRI، Hazara University Mansehra اور دیگر stakeholders کے ساتھ مل کر اس شعبے میں کام کیا ہے۔
    اب ضرورت ہے کہ
    Tea Garden Tourism
    کو ایک باقاعدہ
    KP Tourism Product کے طور پر ترقی دی جائے۔
    Honey & Beekeeping Tourism
    خیبر پختونخوا شہد اور Beekeeping
    کے حوالے سے بھی بہت اہم صلاحیت رکھتا ہے۔
    شہد کے فارم، مکھیوں کی پرورش، شہد نکالنے کا عمل، Honey Tasting، Pollination Education اور شہد سے تیار ہونے والی مصنوعات کو سیاحتی سرگرمیوں کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔
    ایک
    Honey & Beekeeping Festival
    نہ صرف سیاحوں کو متوجہ کرے گا بلکہ نوجوانوں، خواتین اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بھی نئی Entrepreneurship
    پیدا کر سکتا ہے۔
    Dairy & Livestock Tourism
    خیبر پختونخوا کی دیہی معیشت میں Dairy اور Livestock بھی اہم کردار رکھتے ہیں۔
    مویشی فارموں کو:
    Farm Visits + Dairy Experiences + Livestock Shows + Traditional Dairy Foods + Rural Life
    کے ساتھ جوڑ کر Dairy & Livestock Tourism کا ایک نیا شعبہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔
    یہ خاص طور پر بچوں، خاندانوں، طلبہ اور زرعی تعلیمی دوروں کے لیے انتہائی مؤثر ہو سکتا ہے۔
    Medicinal & Aromatic Plants Tourism
    خیبر پختونخوا کے پہاڑی اور متنوع ماحولیاتی خطوں میں
    Medicinal & Aromatic Plants
    کی بھی بڑی صلاحیت موجود ہے۔
    جڑی بوٹیوں کے باغات، Medicinal Plant Gardens
    ، روایتی علم، تحقیق، تعلیم اور
    Wellness Tourism
    کو ایک دوسرے سے جوڑا جا سکتا ہے۔
    یہ شعبہ مستقبل میں:
    Herbal Tourism + Wellness Tourism + Research + Education + Agriculture
    کا ایک نیا ماڈل بن سکتا ہے۔
    Vegetable & Farm Experience Tourism
    سبزیوں کے فارمز بھی Farm Tourism کا حصہ بن سکتے ہیں۔
    شہری خاندانوں، بچوں اور طلبہ کو فارم پر لا کر:
    سبزیاں اگانے کا عمل
    فصل کی کٹائی
    Farm-to-Table
    تجربہ
    تازہ سبزیوں کی خریداری
    مقامی کھانا
    Kitchen Garden Education
    جیسے پروگرام کرائے جا سکتے ہیں۔
    اس طرح شہر اور دیہات کے درمیان ایک نیا تعلق قائم ہو گا۔
    Farm Tourism
    کسان کے لیے کیوں ضروری ہے؟
    Farm Tourism
    کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ کسان کو
    Additional Income Stream
    فراہم کرتا ہے۔
    ایک کسان:
    فصل بھی پیدا کرے گا، سیاح بھی بلائے گا، اپنی پیداوار براہ راست فروخت بھی کرے گا، کھانا بھی فراہم کرے گا اور اپنے علاقے کی ثقافت بھی پیش کرے گا۔
    اس سے:
    کسان کی آمدنی بڑھے گی
    نوجوانوں کے لیے روزگار پیدا ہوگا
    خواتین کے لیے گھریلو اور ویلیو ایڈیشن کاروبار پیدا ہوں گے
    مقامی خوراک کی مارکیٹ بڑھے گی
    Transport
    اور
    Hospitality Businesses ترقی کریں گے
    مقامی دستکاری کو نئی مارکیٹ ملے گی
    زرعی مصنوعات کی Branding
    بہتر ہوگی
    Middleman
    پر انحصار کم ہو سکتا ہے
    Rural Economy
    میں براہ راست پیسہ آئے گا
    One Village – One Product:
    خیبر پختونخوا کے لیے ایک قابلِ عمل ماڈل
    خیبر پختونخوا میں ہم ایک ایسا ماڈل متعارف کرا سکتے ہیں:
    One Village – One Product
    One Product – One Festival
    One Festival – One Tourism Destination
    مثلاً اگر ایک علاقے کی شناخت گڑ ہے تو وہاں
    Gur Tourism Village بنایا جائے۔
    اگر دوسرے علاقے کی شناخت چائے ہے تو
    Tea Tourism Village بنایا جائے۔
    اگر تیسرے علاقے کی شناخت آڑو ہے تو
    Peach Tourism Village بنایا جائے۔
    اس طرح ہر علاقے کی اپنی Agricultural Brand Identity بن سکتی ہے۔
    Agricultural Festivals — صرف میلہ نہیں، Economic Injection
    ہمیں
    Agricultural Festivals کو صرف تفریحی پروگرام نہیں سمجھنا چاہیے۔
    ایک
    Agricultural Festival دراصل
    Local Economic Development Event
    بن سکتا ہے۔
    مثلاً
    Peach Festival
    میں صرف آڑو نہیں فروخت ہوگا بلکہ:
    Fresh Peach + Juice + Jam + Dried Fruit + Local Food + Nursery + Machinery + Farm Tourism + Accommodation + Handicrafts
    سب ایک ساتھ فروخت ہو سکتے ہیں۔
    اس کا مطلب ہے کہ ایک Festival کے ذریعے پورے علاقے کی
    Local Economy
    میں پیسہ داخل کیا جا سکتا ہے۔
    خیبر پختونخوا کے لیے ایک جامع
    Agri-Tourism Policy کی ضرورت
    یہ وقت ہے کہ خیبر پختونخوا میں Agri-Tourism
    کو محض ایک
    Event یا Tourism Activity
    کے طور پر نہیں بلکہ
    Rural Economic Development Strategy کے طور پر دیکھا جائے۔
    Tourism Department، Agriculture Department، Universities، Research Institutions، Farmers، Private Sector، Chambers of Commerce،
    Youth اور
    Women Entrepreneurs کو ایک مشترکہ فریم ورک کے تحت لانے کی ضرورت ہے۔
    سب سے اہم تجویز: National Agri-Tourism Conference – Khyber Pakhtunkhwa
    اس پورے تصور کو عملی شکل دینے کے لیے ہماری نظر میں پہلا اور سب سے اہم قدم ایک:
    NATIONAL AGRI-TOURISM CONFERENCE – KHYBER PAKHTUNKHWA
    کا انعقاد ہو سکتا ہے۔
    یہ Conference خیبر پختونخوا کی کسی ممتاز یونیورسٹی، خصوصاً Agriculture University Peshawar
    یا کسی متعلقہ جامعہ کے تعاون سے منعقد کی جا سکتی ہے۔
    اس کانفرنس میں درج ذیل Stakeholders
    کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے:
    * Government Khyber pakhtunkhwa
    * Khyber Pakhtunkhwa Board of Investment and Trade (KP-BOIT)
    * KP Tourism & Culture Department
    * KP Culture & Tourism Authority
    * Agriculture Department
    * Livestock Department
    * Forest & Environment Departments
    * Pakistan Tourism Development Corporation PTDC.
    متعلقہ
    Development Authorities
    Academia & Research
    Agriculture University Peshawar
    Hazara University
    دیگر سرکاری و نجی جامعات
    Agricultural Research Institutions
    Tea Research Institutions
    Private Sector
    Farmers
    Agri Entrepreneurs
    Tourism Operators
    Hotels & Hospitality Industry
    Food Businesses
    Investors
    Chambers of Commerce
    Communities
    Rural Communities
    Women Entrepreneurs
    Youth
    Local Artisans
    Farmer Organizations
    Conference
    میں کیا ہو؟
    اس
    National Conference میں مختلف اضلاع اپنی اپنی
    Agricultural Tourism Potential Presentation پیش کریں۔
    مثلاً:
    Bannu – Fig Tourism
    D.I. Khan – Date Palm & Mazri Handicrafts
    Charsadda – Sugarcane & Gur Tourism
    Swat – Peach & Plum Tourism
    Kohat – Guava Tourism
    Nowshera – Citrus Tourism
    Hazara – Tea Garden Tourism
    Kaghan – Walnut & Nut Tourism
    KP – Honey & Beekeeping Tourism
    KP – Dairy & Livestock Tourism
    KP – Medicinal & Aromatic Plants Tourism
    اس کے ساتھ
    One Village – One Product اور Agri-Tourism Theme Villages
    پر عملی سیشنز منعقد کیے جائیں۔
    Tariq Tanveer
    اور ATDCP کا کردار
    اس Conference میں Tariq Tanveer، Founder – Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) کو خصوصی طور پر مدعو کیا جا سکتا ہے تاکہ وہ پاکستان میں
    Agri-Tourism
    کے اپنے طویل عملی تجربے، Farm Tourism، Agricultural Festivals، Theme Villages، Farmer Branding
    اور
    Rural Economic Development
    کے ماڈلز سے شرکاء کو آگاہ کریں۔
    یہ Conference صرف تقاریر تک محدود نہ ہو بلکہ اس کے اختتام پر ایک واضح:
    “Khyber Pakhtunkhwa Agri-Tourism Roadmap” and Policy
    تیار کیا جائے۔
    ایک پالیسی روڈ میپ کی تشکیل
    Conference
    کے بعد
    KP Government
    کے لیے ایک جامع پالیسی فریم ورک تیار کیا جا سکتا ہے جس میں یہ طے کیا جائے کہ:
    اگلے 5 سے 10 سال میں خیبر پختونخوا میں Agri-Tourism
    کس طرح ترقی کرے گا؟
    کن اضلاع میں
    Theme Villages
    بنیں گے؟
    کون سی
    agricultural commodities
    کو
    Tourism Brand
    بنایا جائے گا؟
    کون سے
    Festivals
    سالانہ سرکاری
    Tourism Calendar
    کا حصہ بنیں گے؟
    کسانوں کو کیسے تربیت دی جائے گی؟
    Youth اور Women کو کیسے شامل کیا جائے گا؟
    Private Investment کیسے آئے گی؟
    Universities Research اور
    Training
    میں کیا کردار ادا کریں گی؟
    اور Agriculture اور Tourism Departments مل کر کس طرح ایک Integrated Rural Economic Development Model تشکیل دیں گے؟
    اختتامیہ — خیبر پختونخوا کے مستقبل کی ایک نئی تصویر
    خیبر پختونخوا کے پاس وہ تمام عناصر موجود ہیں جن سے ایک شاندار Agri-Tourism Economy تشکیل دی جا سکتی ہے:
    پہاڑ ہیں۔
    وادیان ہیں۔
    دریا ہیں۔
    باغات ہیں۔
    کھیت ہیں۔
    چائے ہے۔
    آڑو ہے۔
    آلوبخارا ہے۔
    ناشپاتی ہے۔
    املوک ہے۔
    انجیر ہے۔
    کھجور ہے۔
    امرود ہے۔
    اخروٹ اور Nuts ہیں۔
    گنا اور گڑ ہے۔
    شہد ہے۔
    مویشی ہیں۔
    جڑی بوٹیاں ہیں۔
    سبزیاں ہیں۔
    دستکاریاں ہیں۔
    روایتی خوراک ہے۔
    اور سب سے بڑھ کر محنت کرنے والا کسان ہے۔
    ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم ان تمام وسائل کو ایک مربوط وژن کے تحت جوڑ دیں۔
    Farm
    کو
    Destination
    بنائیں۔
    Farmer
    کو
    Entrepreneur
    بنائیں۔
    Product کو Brand
    بنائیں۔
    Village کو Tourism Village بنائیں۔
    Harvest کو Festival بنائیں۔
    اور Agriculture کو Rural Economic Development کا انجن بنائیں۔
    Khyber Pakhtunkhwa can become not only a destination for mountains and nature, but also Pakistan's leading destination for Agri-Tourism, Farm Experiences, Agricultural Festivals and Rural Entrepreneurship.
    اسی لیے وقت آ گیا ہے کہ Government، Universities، Agriculture، Tourism، Farmers اور Private Sector ایک میز پر بیٹھیں اور خیبر پختونخوا کے لیے ایک مشترکہ Agri-Tourism Vision تشکیل دیں۔
    “One Province – Many Agricultural Identities”
    “One Village – One Product”
    “Every Farm – A Tourism Opportunity”
    “Every Harvest – A Festival”
    تجویز:
    National Agri-Tourism Conference – Khyber mm
    کا انعقاد اسی مشترکہ سفر کا پہلا عملی قدم ہو سکتا ہے، جہاں خیبر پختونخوا کے Agri-Tourism Potential کو دستاویزی شکل دی جائے، تمام Stakeholders کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے اور ایک واضح KP Agri-Tourism Policy & Action Roadmap کی بنیاد رکھی جائے۔
    For any further information/Inquiries
    Contact
    Tariq Tanveer
    CEO & Founder
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan.
    agritourism199@gmail.com
    Best regards
    خیبر پختونخوا میں ایگری ٹورازم کا بے مثال پوٹینشل زراعت، سیاحت، کسان اور دیہی معیشت کو ایک نئے معاشی ماڈل سے جوڑنے کی ضرورت ایک صوبہ، بے شمار زرعی شناختیں — اور ہر شناخت ایک نئی سیاحتی منزل خیبر پختونخوا صرف بلند و بالا پہاڑوں، خوبصورت وادیوں، دریاؤں، جھیلوں، جنگلات اور قدرتی مناظر کا صوبہ نہیں بلکہ یہ زراعت، باغبانی، مویشی، پھلوں، سبزیوں، شہد، جڑی بوٹیوں، جنگلاتی پیداوار اور روایتی دیہی ثقافت کا بھی ایک غیر معمولی خزانہ ہے۔ اگر ہم خیبر پختونخوا کے جغرافیے کو غور سے دیکھیں تو ہمیں ایک ہی صوبے کے اندر مختلف اقسام کے پہاڑی، نیم پہاڑی، میدانی اور وادیوں پر مشتمل زرعی خطے نظر آتے ہیں۔ ہر خطہ اپنی آب و ہوا، زمین، پانی، فصل، پھل، مویشی، دستکاری، خوراک اور روایتی طرزِ زندگی کے اعتبار سے ایک الگ شناخت رکھتا ہے۔ یہی تنوع خیبر پختونخوا کو Agri-Tourism کے لیے پاکستان کے سب سے زیادہ امکانات رکھنے والے صوبوں میں سے ایک بناتا ہے۔ اصل ضرورت یہ ہے کہ ہم ان وسائل کو صرف زرعی پیداوار نہ سمجھیں بلکہ انہیں Tourism Products میں تبدیل کریں۔ Farm to Tourism — ایک نئے معاشی تصور کی ضرورت روایتی طور پر ہمارا کسان اپنی فصل یا پھل پیدا کرکے منڈی میں فروخت کرتا ہے۔ اس پورے عمل میں اکثر کسان کو اپنی پیداوار کی آخری قیمت کا محدود حصہ ملتا ہے۔ لیکن اگر اسی فارم کو ایک Tourism Destination بنا دیا جائے تو آمدنی کے کئی نئے دروازے کھل سکتے ہیں۔ مثلاً: باغ + سیاح = Orchard Tourism چائے کا باغ + سیاح = Tea Garden Tourism شہد کی مکھیوں کا فارم + سیاح = Honey Tourism مویشی فارم + سیاح = Dairy & Livestock Tourism گنے کا کھیت + گڑ بنانے کا روایتی عمل + سیاح = Gur Tourism سبزیوں کا فارم + خاندان = Farm Experience یعنی کسان صرف فصل نہیں بیچے گا بلکہ تجربہ، خوراک، ثقافت، تعلیم، تفریح اور اپنی پوری زرعی شناخت بھی فروخت کر سکے گا۔ خیبر پختونخوا کی زرعی شناختوں کو سیاحتی برانڈ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایسی بے شمار مصنوعات موجود ہیں جنہیں One Village – One Product اور One Area – One Agricultural Identity کے تصور کے تحت Tourism Brand بنایا جا سکتا ہے۔ بنوں — انجیر (Fig Tourism) بنوں کی انجیر ایک منفرد زرعی شناخت بن سکتی ہے۔ انجیر کے باغات، تازہ انجیر، خشک انجیر، ویلیو ایڈیشن، روایتی خوراک اور انجیر کی مصنوعات کو ملا کر Fig Tourism Village یا Fig Festival کا تصور سامنے لایا جا سکتا ہے۔ ڈی آئی خان — کھجور اور مزری پام ڈی آئی خان کی کھجور ایک بڑی زرعی شناخت بن سکتی ہے، جبکہ مزری پام سے بننے والی روایتی دستکاری اور Handicrafts اس شناخت کو مزید مضبوط کر سکتی ہیں۔ یہاں: Date Palm + Traditional Handicrafts + Local Food + Rural Culture کو ملا کر ایک مکمل Date Palm Tourism Experience بنایا جا سکتا ہے۔ چار سدہ — گنا اور گڑ چار سدہ کا گنا اور روایتی گڑ سازی ایک شاندار Gur Tourism Model بن سکتے ہیں۔ سیاح صرف گڑ خریدنے نہ آئیں بلکہ وہ: گنے کا کھیت دیکھیں → گنا کٹتے دیکھیں → رس نکالنے کا عمل دیکھیں → روایتی گڑ بنتا دیکھیں → گڑ چکھیں → مقامی کھانا کھائیں → مقامی مصنوعات خریدیں تو ایک عام زرعی سرگرمی ایک مکمل Tourism Experience بن جاتی ہے۔ یہاں ایک سالانہ Gur Festival منعقد کیا جا سکتا ہے۔ سوات — آڑو، آلوبخارا اور دیگر پھل سوات کی خوبصورت وادیاں اور پھلوں کے باغات Orchard Tourism کے لیے غیر معمولی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خصوصاً: آڑو آلوبخارا دیگر Stone Fruits خشک پھل پھلوں سے بننے والی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کو ایک مربوط Fruit Tourism Model میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ Peach Festival، Plum Festival اور Orchard Tourism سوات کی سیاحتی شناخت کو ایک نئی جہت دے سکتے ہیں۔ ناشپاتی — Pear Tourism خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں کی ناشپاتی بھی ایک منفرد زرعی و سیاحتی شناخت بن سکتی ہے۔ Pear Orchards + Fruit Picking + Farm Stay + Local Food + Value Addition کو ملا کر Pear Tourism Village تیار کیا جا سکتا ہے۔ املوک / جاپانی پھل — Persimmon Tourism املوک یا جاپانی پھل بھی خیبر پختونخوا کی ایک اہم موسمی پیداوار ہے۔ اس کے باغات، پھل چننے کی سرگرمیاں، خشک پھل، ویلیو ایڈیشن اور مقامی خوراک کو Persimmon Tourism کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔ کوہاٹ — امرود کوہاٹ کے امرود کو بھی ایک مخصوص Guava Tourism Identity دی جا سکتی ہے۔ امرود کے باغات، تازہ پھل، جوس، جیم، اسکواش اور دیگر ویلیو ایڈڈ مصنوعات کے ساتھ Guava Festival ایک مستقل سالانہ سرگرمی بن سکتا ہے۔ کاغان — اخروٹ اور نٹس کاغان اور اس کے پہاڑی خطے صرف قدرتی حسن کے باعث ہی اہم نہیں بلکہ یہاں کے اخروٹ اور دیگر Nuts بھی ایک مضبوط اقتصادی شناخت بن سکتے ہیں۔ Walnut Tourism، Nut Festival، Orchard Visits، Local Food اور Mountain Farm Experiences کو سیاحت کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔ Hazara — Tea Garden Tourism کا منفرد امکان ہزارہ خصوصاً شِنکیاری، مانسہرہ کا چائے کا خطہ خیبر پختونخوا کے لیے ایک انتہائی منفرد موقع ہے۔ چائے کے باغات کو صرف زرعی پیداوار کے طور پر نہیں بلکہ: Tea Garden + Tea Experience + Tea Tasting + Farm Visit + Nature + Local Food + Rural Culture کے مکمل Tourism Product کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔ Agri Tourism Development Corporation of Pakistan نے گزشتہ کئی سال کے دوران National Tea Garden Festival کے ذریعے اس تصور کو آگے بڑھایا ہے اور NTHRI، Hazara University Mansehra اور دیگر stakeholders کے ساتھ مل کر اس شعبے میں کام کیا ہے۔ اب ضرورت ہے کہ Tea Garden Tourism کو ایک باقاعدہ KP Tourism Product کے طور پر ترقی دی جائے۔ Honey & Beekeeping Tourism خیبر پختونخوا شہد اور Beekeeping کے حوالے سے بھی بہت اہم صلاحیت رکھتا ہے۔ شہد کے فارم، مکھیوں کی پرورش، شہد نکالنے کا عمل، Honey Tasting، Pollination Education اور شہد سے تیار ہونے والی مصنوعات کو سیاحتی سرگرمیوں کے ساتھ جوڑا جا سکتا ہے۔ ایک Honey & Beekeeping Festival نہ صرف سیاحوں کو متوجہ کرے گا بلکہ نوجوانوں، خواتین اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بھی نئی Entrepreneurship پیدا کر سکتا ہے۔ Dairy & Livestock Tourism خیبر پختونخوا کی دیہی معیشت میں Dairy اور Livestock بھی اہم کردار رکھتے ہیں۔ مویشی فارموں کو: Farm Visits + Dairy Experiences + Livestock Shows + Traditional Dairy Foods + Rural Life کے ساتھ جوڑ کر Dairy & Livestock Tourism کا ایک نیا شعبہ پیدا کیا جا سکتا ہے۔ یہ خاص طور پر بچوں، خاندانوں، طلبہ اور زرعی تعلیمی دوروں کے لیے انتہائی مؤثر ہو سکتا ہے۔ Medicinal & Aromatic Plants Tourism خیبر پختونخوا کے پہاڑی اور متنوع ماحولیاتی خطوں میں Medicinal & Aromatic Plants کی بھی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ جڑی بوٹیوں کے باغات، Medicinal Plant Gardens ، روایتی علم، تحقیق، تعلیم اور Wellness Tourism کو ایک دوسرے سے جوڑا جا سکتا ہے۔ یہ شعبہ مستقبل میں: Herbal Tourism + Wellness Tourism + Research + Education + Agriculture کا ایک نیا ماڈل بن سکتا ہے۔ Vegetable & Farm Experience Tourism سبزیوں کے فارمز بھی Farm Tourism کا حصہ بن سکتے ہیں۔ شہری خاندانوں، بچوں اور طلبہ کو فارم پر لا کر: سبزیاں اگانے کا عمل فصل کی کٹائی Farm-to-Table تجربہ تازہ سبزیوں کی خریداری مقامی کھانا Kitchen Garden Education جیسے پروگرام کرائے جا سکتے ہیں۔ اس طرح شہر اور دیہات کے درمیان ایک نیا تعلق قائم ہو گا۔ Farm Tourism کسان کے لیے کیوں ضروری ہے؟ Farm Tourism کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ کسان کو Additional Income Stream فراہم کرتا ہے۔ ایک کسان: فصل بھی پیدا کرے گا، سیاح بھی بلائے گا، اپنی پیداوار براہ راست فروخت بھی کرے گا، کھانا بھی فراہم کرے گا اور اپنے علاقے کی ثقافت بھی پیش کرے گا۔ اس سے: کسان کی آمدنی بڑھے گی نوجوانوں کے لیے روزگار پیدا ہوگا خواتین کے لیے گھریلو اور ویلیو ایڈیشن کاروبار پیدا ہوں گے مقامی خوراک کی مارکیٹ بڑھے گی Transport اور Hospitality Businesses ترقی کریں گے مقامی دستکاری کو نئی مارکیٹ ملے گی زرعی مصنوعات کی Branding بہتر ہوگی Middleman پر انحصار کم ہو سکتا ہے Rural Economy میں براہ راست پیسہ آئے گا One Village – One Product: خیبر پختونخوا کے لیے ایک قابلِ عمل ماڈل خیبر پختونخوا میں ہم ایک ایسا ماڈل متعارف کرا سکتے ہیں: One Village – One Product One Product – One Festival One Festival – One Tourism Destination مثلاً اگر ایک علاقے کی شناخت گڑ ہے تو وہاں Gur Tourism Village بنایا جائے۔ اگر دوسرے علاقے کی شناخت چائے ہے تو Tea Tourism Village بنایا جائے۔ اگر تیسرے علاقے کی شناخت آڑو ہے تو Peach Tourism Village بنایا جائے۔ اس طرح ہر علاقے کی اپنی Agricultural Brand Identity بن سکتی ہے۔ Agricultural Festivals — صرف میلہ نہیں، Economic Injection ہمیں Agricultural Festivals کو صرف تفریحی پروگرام نہیں سمجھنا چاہیے۔ ایک Agricultural Festival دراصل Local Economic Development Event بن سکتا ہے۔ مثلاً Peach Festival میں صرف آڑو نہیں فروخت ہوگا بلکہ: Fresh Peach + Juice + Jam + Dried Fruit + Local Food + Nursery + Machinery + Farm Tourism + Accommodation + Handicrafts سب ایک ساتھ فروخت ہو سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک Festival کے ذریعے پورے علاقے کی Local Economy میں پیسہ داخل کیا جا سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے لیے ایک جامع Agri-Tourism Policy کی ضرورت یہ وقت ہے کہ خیبر پختونخوا میں Agri-Tourism کو محض ایک Event یا Tourism Activity کے طور پر نہیں بلکہ Rural Economic Development Strategy کے طور پر دیکھا جائے۔ Tourism Department، Agriculture Department، Universities، Research Institutions، Farmers، Private Sector، Chambers of Commerce، Youth اور Women Entrepreneurs کو ایک مشترکہ فریم ورک کے تحت لانے کی ضرورت ہے۔ سب سے اہم تجویز: National Agri-Tourism Conference – Khyber Pakhtunkhwa اس پورے تصور کو عملی شکل دینے کے لیے ہماری نظر میں پہلا اور سب سے اہم قدم ایک: NATIONAL AGRI-TOURISM CONFERENCE – KHYBER PAKHTUNKHWA کا انعقاد ہو سکتا ہے۔ یہ Conference خیبر پختونخوا کی کسی ممتاز یونیورسٹی، خصوصاً Agriculture University Peshawar یا کسی متعلقہ جامعہ کے تعاون سے منعقد کی جا سکتی ہے۔ اس کانفرنس میں درج ذیل Stakeholders کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے: * Government Khyber pakhtunkhwa * Khyber Pakhtunkhwa Board of Investment and Trade (KP-BOIT) * KP Tourism & Culture Department * KP Culture & Tourism Authority * Agriculture Department * Livestock Department * Forest & Environment Departments * Pakistan Tourism Development Corporation PTDC. متعلقہ Development Authorities Academia & Research Agriculture University Peshawar Hazara University دیگر سرکاری و نجی جامعات Agricultural Research Institutions Tea Research Institutions Private Sector Farmers Agri Entrepreneurs Tourism Operators Hotels & Hospitality Industry Food Businesses Investors Chambers of Commerce Communities Rural Communities Women Entrepreneurs Youth Local Artisans Farmer Organizations Conference میں کیا ہو؟ اس National Conference میں مختلف اضلاع اپنی اپنی Agricultural Tourism Potential Presentation پیش کریں۔ مثلاً: Bannu – Fig Tourism D.I. Khan – Date Palm & Mazri Handicrafts Charsadda – Sugarcane & Gur Tourism Swat – Peach & Plum Tourism Kohat – Guava Tourism Nowshera – Citrus Tourism Hazara – Tea Garden Tourism Kaghan – Walnut & Nut Tourism KP – Honey & Beekeeping Tourism KP – Dairy & Livestock Tourism KP – Medicinal & Aromatic Plants Tourism اس کے ساتھ One Village – One Product اور Agri-Tourism Theme Villages پر عملی سیشنز منعقد کیے جائیں۔ Tariq Tanveer اور ATDCP کا کردار اس Conference میں Tariq Tanveer، Founder – Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) کو خصوصی طور پر مدعو کیا جا سکتا ہے تاکہ وہ پاکستان میں Agri-Tourism کے اپنے طویل عملی تجربے، Farm Tourism، Agricultural Festivals، Theme Villages، Farmer Branding اور Rural Economic Development کے ماڈلز سے شرکاء کو آگاہ کریں۔ یہ Conference صرف تقاریر تک محدود نہ ہو بلکہ اس کے اختتام پر ایک واضح: “Khyber Pakhtunkhwa Agri-Tourism Roadmap” and Policy تیار کیا جائے۔ ایک پالیسی روڈ میپ کی تشکیل Conference کے بعد KP Government کے لیے ایک جامع پالیسی فریم ورک تیار کیا جا سکتا ہے جس میں یہ طے کیا جائے کہ: اگلے 5 سے 10 سال میں خیبر پختونخوا میں Agri-Tourism کس طرح ترقی کرے گا؟ کن اضلاع میں Theme Villages بنیں گے؟ کون سی agricultural commodities کو Tourism Brand بنایا جائے گا؟ کون سے Festivals سالانہ سرکاری Tourism Calendar کا حصہ بنیں گے؟ کسانوں کو کیسے تربیت دی جائے گی؟ Youth اور Women کو کیسے شامل کیا جائے گا؟ Private Investment کیسے آئے گی؟ Universities Research اور Training میں کیا کردار ادا کریں گی؟ اور Agriculture اور Tourism Departments مل کر کس طرح ایک Integrated Rural Economic Development Model تشکیل دیں گے؟ اختتامیہ — خیبر پختونخوا کے مستقبل کی ایک نئی تصویر خیبر پختونخوا کے پاس وہ تمام عناصر موجود ہیں جن سے ایک شاندار Agri-Tourism Economy تشکیل دی جا سکتی ہے: پہاڑ ہیں۔ وادیان ہیں۔ دریا ہیں۔ باغات ہیں۔ کھیت ہیں۔ چائے ہے۔ آڑو ہے۔ آلوبخارا ہے۔ ناشپاتی ہے۔ املوک ہے۔ انجیر ہے۔ کھجور ہے۔ امرود ہے۔ اخروٹ اور Nuts ہیں۔ گنا اور گڑ ہے۔ شہد ہے۔ مویشی ہیں۔ جڑی بوٹیاں ہیں۔ سبزیاں ہیں۔ دستکاریاں ہیں۔ روایتی خوراک ہے۔ اور سب سے بڑھ کر محنت کرنے والا کسان ہے۔ ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم ان تمام وسائل کو ایک مربوط وژن کے تحت جوڑ دیں۔ Farm کو Destination بنائیں۔ Farmer کو Entrepreneur بنائیں۔ Product کو Brand بنائیں۔ Village کو Tourism Village بنائیں۔ Harvest کو Festival بنائیں۔ اور Agriculture کو Rural Economic Development کا انجن بنائیں۔ Khyber Pakhtunkhwa can become not only a destination for mountains and nature, but also Pakistan's leading destination for Agri-Tourism, Farm Experiences, Agricultural Festivals and Rural Entrepreneurship. اسی لیے وقت آ گیا ہے کہ Government، Universities، Agriculture، Tourism، Farmers اور Private Sector ایک میز پر بیٹھیں اور خیبر پختونخوا کے لیے ایک مشترکہ Agri-Tourism Vision تشکیل دیں۔ “One Province – Many Agricultural Identities” “One Village – One Product” “Every Farm – A Tourism Opportunity” “Every Harvest – A Festival” تجویز: National Agri-Tourism Conference – Khyber mm کا انعقاد اسی مشترکہ سفر کا پہلا عملی قدم ہو سکتا ہے، جہاں خیبر پختونخوا کے Agri-Tourism Potential کو دستاویزی شکل دی جائے، تمام Stakeholders کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جائے اور ایک واضح KP Agri-Tourism Policy & Action Roadmap کی بنیاد رکھی جائے۔ For any further information/Inquiries Contact Tariq Tanveer CEO & Founder Agri Tourism Development Corporation of Pakistan. agritourism199@gmail.com Best regards
    0 Комментарии 0 Поделились 1Кб Просмотры 0 предпросмотр
  • 🌿 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan 🌿
    Sunday, 2nd November 2025
    🕒 Time: 3:00 PM – 5:00 PM
    📍 Venue: Allama Iqbal Park, Shamsabad, Rawalpindi
    Every year, the Agri Tourism Development Corporation of Pakistan ATDCP , TDCP Tourism Development Corporation of Punjab,
    Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) ,
    Olive Foundation Pakistan (OFP) in collaboration with the Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) explores the potential of Olive Tourism — a new and sustainable way to strengthen Pakistan’s rural economy.
    This year, the 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan will be held as part of the 10th Annual National Olive Festival 2025, celebrating National Olive Day in Pakistan.
    🎯 Theme: “Exploring the Potential of Olive Tourism in Pakistan”
    The event will highlight how olive orchards and their landscapes can create new income opportunities for olive farmers through tourism, direct marketing, and value addition — from olive oil tasting tours and olive cafés, to farm-to-table product experiences and olive theme villages.
    🌍 Potential Olive Tourism Regions:

    * Potohar Region – Punjab
    * Koh Suleman – Balochistan
    * Chitral & Dir – Khyber Pakhtunkhwa
    * Mirpur – Azad Kashmir
    * Jaglot – Gilgit-Baltistan
    * Bahawalpur – South Punjab
    * Tharparkar – Sindh
    These scenic olive-growing regions have immense potential for Olive Oil Tourism, helping farmers diversify income and attract visitors to experience Pakistan’s green landscapes.

    🎙️ Chief Guest:
    Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC)

    🎙️ Key Speakers:

    * Tariq Tanveer, CEO, Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP)

    * Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, PTDC
    * Syed yousif Shah President Olive Foundation Pakistan.
    * Mudassir Husain President Punjab Olive Foundation Pakistan punjab chapter.
    * Dr Abdul Rahman Gazi Olive Foundation Pakistan Gilgit Baltastan Chapter.
    * Malik Fathah Kan CEO Lawa Olive Farm
    * Khawaja Mazhar Iqbal Director Agri Tourism Development Corporation of Pakistan.
    President Kashmir chapter Olive Foundation Pakistan.
    Join us to celebrate Pakistan’s Olive Revolution — connecting agriculture, tourism, and sustainability! 🌿🇵🇰

    📞 For Inquiries & Participation:
    📱 Tariq Tanveer (CEO ATDCP):
    +92 321 6627199
    📱 Arif Tufail:
    +92 345 8566048
    📱 Mudassir Husain
    +923009683601

    #OliveTourism #NationalOliveDay #OliveFestival2025 #OliveFoundationPakistan #AgriTourismPakistan #PTDC #ATDCP #TariqTanveer #GreenPakistan #OliveInnovation #FarmToTourism
    🌿 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan 🌿 Sunday, 2nd November 2025 🕒 Time: 3:00 PM – 5:00 PM 📍 Venue: Allama Iqbal Park, Shamsabad, Rawalpindi Every year, the Agri Tourism Development Corporation of Pakistan ATDCP , TDCP Tourism Development Corporation of Punjab, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) , Olive Foundation Pakistan (OFP) in collaboration with the Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) explores the potential of Olive Tourism — a new and sustainable way to strengthen Pakistan’s rural economy. This year, the 3rd Round Table on Olive Tourism in Pakistan will be held as part of the 10th Annual National Olive Festival 2025, celebrating National Olive Day in Pakistan. 🎯 Theme: “Exploring the Potential of Olive Tourism in Pakistan” The event will highlight how olive orchards and their landscapes can create new income opportunities for olive farmers through tourism, direct marketing, and value addition — from olive oil tasting tours and olive cafés, to farm-to-table product experiences and olive theme villages. 🌍 Potential Olive Tourism Regions: * Potohar Region – Punjab * Koh Suleman – Balochistan * Chitral & Dir – Khyber Pakhtunkhwa * Mirpur – Azad Kashmir * Jaglot – Gilgit-Baltistan * Bahawalpur – South Punjab * Tharparkar – Sindh These scenic olive-growing regions have immense potential for Olive Oil Tourism, helping farmers diversify income and attract visitors to experience Pakistan’s green landscapes. 🎙️ Chief Guest: Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC) 🎙️ Key Speakers: * Tariq Tanveer, CEO, Agri Tourism Development Corporation of Pakistan (ATDCP) * Mr. Aftab ur Rehman Rana, Managing Director, PTDC * Syed yousif Shah President Olive Foundation Pakistan. * Mudassir Husain President Punjab Olive Foundation Pakistan punjab chapter. * Dr Abdul Rahman Gazi Olive Foundation Pakistan Gilgit Baltastan Chapter. * Malik Fathah Kan CEO Lawa Olive Farm * Khawaja Mazhar Iqbal Director Agri Tourism Development Corporation of Pakistan. President Kashmir chapter Olive Foundation Pakistan. Join us to celebrate Pakistan’s Olive Revolution — connecting agriculture, tourism, and sustainability! 🌿🇵🇰 📞 For Inquiries & Participation: 📱 Tariq Tanveer (CEO ATDCP): +92 321 6627199 📱 Arif Tufail: +92 345 8566048 📱 Mudassir Husain +923009683601 #OliveTourism #NationalOliveDay #OliveFestival2025 #OliveFoundationPakistan #AgriTourismPakistan #PTDC #ATDCP #TariqTanveer #GreenPakistan #OliveInnovation #FarmToTourism
    0 Комментарии 0 Поделились 5Кб Просмотры 0 предпросмотр
  • Agri Tourism Development Corporation of Pakistan & AGRI-TOURISM DEVELOPERS CLUBOF PAKISTAN. Connecting People Through Food,Farms & Education arranging one day 9th Annual
    " National Olive Festival Pakistan 2024" to celebrate National Olive Day 2024. (National Olive Day declared last Sunday of September every year)
    on a Local Olive farms/Olive gardens.
    Come & Learn all about Olive farming and its value added products
    like olive oils (Extra Virgin Olive Oil, First Press) , Achar ,Jam ,Jelly ,Marmalade,Chutni,Sharbat ,Sandwich Spreads,Candy ,Sweets,Cosmetics and olive plants fields.
    Date :- Sunday 29th September 2024.
    Venue:- PTDC Resort Khalar kahar
    farm visit:- Segal Olive Garden Wyne More Bohan Stop 3 Km Chkwal Roar Khlar khar.
    . A award ceremony also conduct Named " 6th Azam Nazeer olive promotion award".
    we will provide Paid picking olives experiences and eating delicious meal with nature lovers.
    we recommended " Olives Tour " to attend National Olive Festival 2024 any one looking for a new experience of Agriculture.
    * Olives harvesting on a local farm.
    * can work side by side with the farmer for experiences.
    * Learn all about value additions of olive from experts.
    * Walking & take pictures of olives fruits & trees with your kids.
    * Enjoy paid lunch prepared with olive
    For More details & registration
    e mail us
    agritourism199@gmail.com
    or call to your Host
    * Syed Yousaf Ali Shah (President Farmer Association chakwal) (Vice President Olive Foundation Pakistan 0300-0311 4004408
    * * Dr Umar Habib 0333 6503650, 0317 4693269 Focal person Agri Tourism Club PMAS AAUR
    *** Dr Abdul Rahman Gazi CEO Agripolive industry 03326642595
    **** for tour booking from other cities contact nos will announced soon.
    ***** Mudassar husain for shields and award 03009683601
    ***** For any inquiry for site management and festival stall booking chief organizer Hadir Awan Savious 0334 5720786 Social media coverage Admin Page Agri Tourism Photohar Chudary Abid Tarar 03335903141 and Kalar kahar page zain ul abideen
    03315984492
    Note:- Participation on site and parking is free for all visitors , but you need registration its must who want to get lunch offer. (without registration no body will be entertained lunch ) call to yousaf shah for register you name if you want to get lunch.
    Focal Persons.
    Sajal Iqbal Sandu
    director general Agri tourism punjab
    Agri Tourism Development Corporation of Pakistan & AGRI-TOURISM DEVELOPERS CLUBOF PAKISTAN. Connecting People Through Food,Farms & Education arranging one day 9th Annual " National Olive Festival Pakistan 2024" to celebrate National Olive Day 2024. (National Olive Day declared last Sunday of September every year) on a Local Olive farms/Olive gardens. Come & Learn all about Olive farming and its value added products like olive oils (Extra Virgin Olive Oil, First Press) , Achar ,Jam ,Jelly ,Marmalade,Chutni,Sharbat ,Sandwich Spreads,Candy ,Sweets,Cosmetics and olive plants fields. Date :- Sunday 29th September 2024. Venue:- PTDC Resort Khalar kahar farm visit:- Segal Olive Garden Wyne More Bohan Stop 3 Km Chkwal Roar Khlar khar. . A award ceremony also conduct Named " 6th Azam Nazeer olive promotion award". we will provide Paid picking olives experiences and eating delicious meal with nature lovers. we recommended " Olives Tour " to attend National Olive Festival 2024 any one looking for a new experience of Agriculture. * Olives harvesting on a local farm. * can work side by side with the farmer for experiences. * Learn all about value additions of olive from experts. * Walking & take pictures of olives fruits & trees with your kids. * Enjoy paid lunch prepared with olive For More details & registration e mail us agritourism199@gmail.com or call to your Host * Syed Yousaf Ali Shah (President Farmer Association chakwal) (Vice President Olive Foundation Pakistan 0300-0311 4004408 * * Dr Umar Habib 0333 6503650, 0317 4693269 Focal person Agri Tourism Club PMAS AAUR *** Dr Abdul Rahman Gazi CEO Agripolive industry 03326642595 **** for tour booking from other cities contact nos will announced soon. ***** Mudassar husain for shields and award 03009683601 ***** For any inquiry for site management and festival stall booking chief organizer Hadir Awan Savious 0334 5720786 Social media coverage Admin Page Agri Tourism Photohar Chudary Abid Tarar 03335903141 and Kalar kahar page zain ul abideen 03315984492 Note:- Participation on site and parking is free for all visitors , but you need registration its must who want to get lunch offer. (without registration no body will be entertained lunch ) call to yousaf shah for register you name if you want to get lunch. Focal Persons. Sajal Iqbal Sandu director general Agri tourism punjab
    0 Комментарии 0 Поделились 2Кб Просмотры 0 предпросмотр