آج سکردو کے خوبصورت
Pololand Hotel
میں تحسین رضی سے نہایت خوشگوار اور سرپرائز نگ ملاقات ہوئی۔
Tehsin Razi
قدرتی حسن کو اپنی آنکھ اور کیمرے کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچانے والے معروف نیچر فوٹوگرافر، ایڈونچر ٹریولر، ڈرون فوٹوگرافی اور ایریل فلم میکنگ کے علمبردار تحسین رزی صاحب سے تفصیلی ملاقات کا موقع ملا۔ ان سے "پنڈ پنجاب دا، فیصل آباد" کے وژن، ایگری ٹورزم کے بے پناہ مواقع، دیہی ثقافت، سیاحت، برانڈنگ اور پاکستان کے مثبت تشخص کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے مختلف پہلوؤں پر انتہائی مفید گفتگو ہوئی۔
یہ ملاقات اس لیے بھی خاص رہی کہ ایک ہی فریم میں دو National Tourism Awardees
موجود تھے۔
🏆 تحسین رضی کو پاکستان کی سیاحت اور قدرتی مناظر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر
Best Tourism Photographer award
کا اعزاز ملا، جبکہ اسی سال اسی تقریب میں مجھے
Best Agri Tourism Award
سے نوازا گیا۔
ہم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ
Pind Punjab Da Faisalabad
صرف ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ پاکستان کی دیہی ثقافت، زراعت، روایات، خوراک، دستکاری اور سیاحت کو ایک عالمی معیار کے ماڈل کے طور پر پیش کرنے کا خواب ہے۔ تحسین رضی صاحب نے اس وژن کو سراہا اور اپنی تخلیقی سوچ، بصری کہانی سازی اور سیاحتی برانڈنگ کے تجربے کے ذریعے اس منصوبے کی ترویج اور لوگوں کو اس سے جوڑنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
ایسے باصلاحیت، محب وطن اور وژنری دوستوں کی رفاقت یقیناً پاکستان میں سیاحت اور ایگری ٹورزم کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔
دل کی گہرائیوں سے تحسین رضی ان کے بہترین وژن، خیالات کے لیے نیک خواہشات اور
Pind Punjab Da Faisalabad
کے وژن کو بھرپور انداز میں جو سراہا اس کا شکریہ۔


Together, we are building a stronger future for Pakistan's Tourism & Agri Tourism. 🇵🇰🌾
آج سکردو کے خوبصورت Pololand Hotel میں تحسین رضی سے نہایت خوشگوار اور سرپرائز نگ ملاقات ہوئی۔ Tehsin Razi قدرتی حسن کو اپنی آنکھ اور کیمرے کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچانے والے معروف نیچر فوٹوگرافر، ایڈونچر ٹریولر، ڈرون فوٹوگرافی اور ایریل فلم میکنگ کے علمبردار تحسین رزی صاحب سے تفصیلی ملاقات کا موقع ملا۔ ان سے "پنڈ پنجاب دا، فیصل آباد" کے وژن، ایگری ٹورزم کے بے پناہ مواقع، دیہی ثقافت، سیاحت، برانڈنگ اور پاکستان کے مثبت تشخص کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے مختلف پہلوؤں پر انتہائی مفید گفتگو ہوئی۔ یہ ملاقات اس لیے بھی خاص رہی کہ ایک ہی فریم میں دو National Tourism Awardees موجود تھے۔ 🏆 تحسین رضی کو پاکستان کی سیاحت اور قدرتی مناظر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر Best Tourism Photographer award کا اعزاز ملا، جبکہ اسی سال اسی تقریب میں مجھے Best Agri Tourism Award سے نوازا گیا۔ ہم نے اس بات پر اتفاق کیا کہ Pind Punjab Da Faisalabad صرف ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ پاکستان کی دیہی ثقافت، زراعت، روایات، خوراک، دستکاری اور سیاحت کو ایک عالمی معیار کے ماڈل کے طور پر پیش کرنے کا خواب ہے۔ تحسین رضی صاحب نے اس وژن کو سراہا اور اپنی تخلیقی سوچ، بصری کہانی سازی اور سیاحتی برانڈنگ کے تجربے کے ذریعے اس منصوبے کی ترویج اور لوگوں کو اس سے جوڑنے کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ایسے باصلاحیت، محب وطن اور وژنری دوستوں کی رفاقت یقیناً پاکستان میں سیاحت اور ایگری ٹورزم کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ دل کی گہرائیوں سے تحسین رضی ان کے بہترین وژن، خیالات کے لیے نیک خواہشات اور Pind Punjab Da Faisalabad کے وژن کو بھرپور انداز میں جو سراہا اس کا شکریہ۔ Together, we are building a stronger future for Pakistan's Tourism & Agri Tourism. 🇵🇰🌾
0 Commentarios 0 Acciones 613 Views 0 Vista previa