انسان کے اندر بھی کرنٹ (چارج) ہوتا ہے جسے سٹیٹک چارج کہتے ہیں ۔ اسی طرح زمین میں منفی چارج پایا جاتا ہے۔
گھاس پر شبنم کی نمی ایک کنڈکٹر کا کام کرتی ہے۔
جب ہم ننگے پاؤں گھاس پر چلتے ہیں تو ہمارے جسم کے فالتو چارج ذمین کے منفی چارج کی وجہ سے ہمارے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور انسانی جسم کو منفی چارج جتنا درکار ہوتا ہے وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس سے انسانی جسم میں کرنٹ کا ایک توازن برقرار ہو جاتا ہے۔
جیسے کہ آپ کو علم ہوگا کہ ہمارا دل اور دماغ بھی کرنٹ سے ہی چلتا ہے ۔ اللہ پاک کے بنائے ہوئے نظام کو برقرار رکھنے کے لئے فطرت سے جڑنا انتہائی اہم ہے۔
جو لوگ ہر وقت جوتے پہن کر رکھتے ہیں اور ننگے پاؤں زمین پر، نہیں چلتے ان کو ذہنی اور جسمانی بیماری بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ جو لوگ ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار ہیں ان کے لئے یہ ایسی دوا ہے جس کا علاج پوری دنیا کے ماہرین نہیں کرسکتے۔
دعا گو۔۔۔
خاقان چوہدری۔
انسان کے اندر بھی کرنٹ (چارج) ہوتا ہے جسے سٹیٹک چارج کہتے ہیں ۔ اسی طرح زمین میں منفی چارج پایا جاتا ہے۔ گھاس پر شبنم کی نمی ایک کنڈکٹر کا کام کرتی ہے۔ جب ہم ننگے پاؤں گھاس پر چلتے ہیں تو ہمارے جسم کے فالتو چارج ذمین کے منفی چارج کی وجہ سے ہمارے جسم سے نکل جاتے ہیں۔ اور انسانی جسم کو منفی چارج جتنا درکار ہوتا ہے وہ ہمارے جسم میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس سے انسانی جسم میں کرنٹ کا ایک توازن برقرار ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ آپ کو علم ہوگا کہ ہمارا دل اور دماغ بھی کرنٹ سے ہی چلتا ہے ۔ اللہ پاک کے بنائے ہوئے نظام کو برقرار رکھنے کے لئے فطرت سے جڑنا انتہائی اہم ہے۔ جو لوگ ہر وقت جوتے پہن کر رکھتے ہیں اور ننگے پاؤں زمین پر، نہیں چلتے ان کو ذہنی اور جسمانی بیماری بہت زیادہ ہوتی ہیں۔ جو لوگ ذہنی اور جسمانی طور پر بیمار ہیں ان کے لئے یہ ایسی دوا ہے جس کا علاج پوری دنیا کے ماہرین نہیں کرسکتے۔ دعا گو۔۔۔ خاقان چوہدری۔
0 Комментарии 0 Поделились 950 Просмотры 0 предпросмотр